English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Asafetida Noun ہينگ ۔ ايک گوندَل رال جِس کی بُو لَہسنی ہوتی ہے ۔
Asafoetida ھینگ ۔
Asafoetide Noun ہینگ ۔ ایک اہم اور مفید چیز ۔
Asah Name آسہ: مسیحا ۔
Asaif Name اسیف ۔ تابعدار ۔ فرمانبردار ۔ حکم ماننے والا ۔
Asala Name اسالہ: کسی کی ضرورت پوری کرنا ۔
Asale Adverb براۓ فروخت ۔ بکری کے لیے ۔ فروخت کے لیے ۔
Asalkan Name نیک خون ۔ شریف خون ۔ اصلکان ۔
Asam Name عصام ۔ باز رکھنے والا ۔
Asama Name اسامہ ۔ صحابی کا نام ۔
Asaphia Noun تالو میں شگاف کی وجہ سے گفتگو نہ کر سکنا ، نقص تکلم
Asaqal Name اثاقل ۔ دنیا کی طرف رغبت کرنا ۔ دنیا کی طرف توجہ کرنا ۔
Asar Name عسار ۔ شہد کی مکھی ۔
Asarabacca Noun اسارون شامی ۔ ایک پودا سر کی تکلیف کو دور کرنے والا جو ناس میں کام آتا ہے ۔
Asarin Noun ایک قلم پذیر خوشبو دار کافور جیسا مادہ جو اسارون شامی کی جڑوں سے نکلتا ہے ۔
Asayed Name اسید ۔ شیر رکھنے والا ۔ حضورﷺ کے پیارے صحابی حضرت عتاب کے والد کا نام ۔
Asaz Name ایشر۔ شاندار ۔
Asbaar Name عسبار : بھیڑے کا بچہ ۔
Asbah Name اصباح ۔ سویرا ۔ صبح ۔ فجر ۔ اجالا ۔ شفق ۔
Asbah nasabi عورت کے واسطہ کے بغیر رشتہ دار متوفی سے براہ راست رشتہ دار ۔ باپ بیٹا وغیرہ ۔
Asbar Name اصبر ۔ صبر دلانا ۔ صبر کے لیے حوصلہ دینا ۔
Asbesos paper Noun اسبستوس کاغذ ۔
Asbestic Adjective اسبستوس کا ۔ اسبستوسی ۔
Asbestiform Adjective اسبستوس کی شکل کا ۔
Asbestine ایسبس ٹاس ، ریشہ دار سلیکیٹ ۔ معدنیات کی ایک ورائٹی جو عموماً کیلشیم میکنیشیم سلیکیٹ ہوتی ہے ۔ ایسبسٹاس انسانی صحت کے لیے مضر ہے ۔ سانس کے ذریعے اس کے ذرات جسم کے اندر جاسکتے ہیں ۔
Asbestoid Adjective اسبستوس سے مشابہ ۔
Asbestoidal Adjective اسبستوس کا ۔ اسبستوسی ۔
Asbestos Noun ریشے دار معدنی شے جس میں سے حرارت نہیں گزرتی او ر جسے آگ بھی نہیں لگتی اس کے بہت سارے استعمال ہیں ۔
Asbestos filter Noun اسبستوس فلٹر ۔ چھننا ۔
Asbestos sheet Noun اسبستوس چادر ۔