English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Abatsons Noun آواز نیچے پہنچانے کی ترکیب ۔
Abattior Noun بوچڑ خانہ ۔ کميلا ۔ مذبح ۔
Abattis Noun گِرائے ہوئے درختوں سے بَنائی ہوئی باڑ جِس کی شاخوں کا رُخ باہِر کی طَرَف ہو ۔
Abattoir Noun مِذبَح ۔ ذِبَح خانہ ۔ سرکاری کميلا ۔
Abature Noun جنگل جھاڑیوں میں بارہ سینگھوں کے نشانات ۔
Abaxial Adjective غَيرمحوری ۔ محور سے ہٹا ہُوا ۔ محور سے پَرے ۔
Abaxila Adjective بدر طولی ۔ محور ۔
Abay Noun بھونکنے کی آواز خَصُوصاً مِل کَر پیچھا کَرتے ہوئے کُتّوں کی ۔
Abaya Noun والِد ۔ ابّا ۔ باپ ۔ آسمانی باپ ۔
Abaza Noun adjective اِسم : کاکیشیا کا باشِندہ ۔ اِن لوگوں کی زُبان ۔ کاکیشیا کی بولی ۔ صِف : سَفید فام اِنسانی گروہوں سے مُتعلّق ۔ کاکیشیا (قَفقاز ) سے تعلّق رَکھنے والا جِسے کوہ قاف بھی کہتے ہیں ۔ اِن کی زُبان کے مُتعلّق ۔
Abb Noun بانا ۔ بانے کا دھاگا ۔ ادنَی دَرجے کی اُون
Abb ul shams Name عب الشمس ۔ سفید لڑکی ۔ نرم و نازک ۔ سورج کی روشنی ۔
Abba Noun اَبّا ۔ باپ ۔ تَعظِيمی خَطَاب ۔
Abbacy Noun حدُودِ عمَل ۔ صاحبِ خانقَاہ ۔ خانقَاہ کی عمَل دَاری
Abbal Name عبال : ایک قسم کا پہاڑی گلاب کا درخت ؛
Abbam Name عبام ۔ بہت ۔ کافی ۔ زیادہ ۔
Abbas Name عباس : شیر ۔ حضور نبی کریم ﷺ کے سب سے چھوٹے چچا کا نام ۔
Abbas ibn abd ul mutlibs interest was remitted by the holy prophet
Abbasi Noun فارس کا ایک نقرئی سکہ ۔ فارس کا قدیم پیمانہ وزن ۔
Abbasid Noun عَبَاسِیَہ ۔ عَبَاسِی ۔ حَضرت عَبَاس کے اَخلاف
Abbate Noun اطالوی پادری ۔ اطالوی قیس ۔ راہبوں کی اقامَت گاہ کا صَدَر ۔
Abbatess Noun وہ عورت جو عیسائی راہباوٴں کے بعض فِرقوں کی سَربراہ ہوتی ہے ۔ راہبات کی افسر اعلیٰ ۔
Abbatial Adjective کِسی رابَب سے مُتعَلِق
Abbatical Adjective راہبوں کی اقامَت گاہ کے مُتعلّق ۔ گِرجا کے صَدَر کے مُتعلّق ۔ عیسائی راہباوٴں کی سَربراہ عورت کے مُتعلّق ۔
Abbatie Noun عیسائی خانقاہ کے صَدَر نَشین راہَب یا راہبہ کا عہدہ ، دائرہ عمَل یا عہدے کی مُدَّت ۔
Abbe Noun پادری ۔ راہب ۔ پادريوں کا تَعظِيمی خَطاب
Abbe condenser Adjective ایب کنڈینسر ۔ ایب مکثفہ ۔ خوردبین میں استعمال ہونے والا کنڈنسر بڑے سوراخ کے ساتھ دو یا تین عدسوں پر مشتمل ہوتا ہے ۔ جرمن طبیعات دان ارنسٹ ایب سے موسوم ہے ۔
Abbe helmert criterion Noun ایب ھلمرٹ کسوٹی ۔
Abbecondenseran Adjective ايب کنڈ ينسر ۔ ايسا آلا ہے جو خورد بينوں ميں استعمال کيا جا تا ہے ۔
Abberation spherical Noun کردی ضلالت