English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Abbess پادرن ۔
Abbevillian Noun adjective اِسم : یورپ میں قَدیم تَرین حِجری عہد کا کَلچَر ۔ صِف : اِس کَلچَر سے مُتعلّق ۔
Abbevillion Adjective ابویلی ۔ قدیم حجری عہد کا یا اس سے متعلق ۔
Abbey Noun گرجا ۔ گردوارہ ۔ خانقاہ ۔ کليسا ۔ مزار ۔
Abblyopiatrics Noun نظر کی کمزوری کا علاج
Abbor Verb نفرت سے دیکھنا ۔ کراہت کرنا ۔ گھن کرنا ۔ حقارت سے دیکھنا ۔
Abbot Noun صدَر راہب ۔ کسی خانقاہ کا مرد سربراہ
Abbotric Adjective عیسائی خانقاہ کے صَدَر نَشین راہَب یا راہبہ کا عہدہ ، دائرہ عمَل یا عہدے کی مُدَّت ۔
Abbotship Noun صاحب خانقاہ یا دیر کا مَنصَب ۔ صاحب خانقاہ کا زَمانہٴ تولیت ۔
Abbottabad ايبٹ آباد ۔ تفريحی لحاظ سے پاکستان کا خوبصورت ترين شہر
Abbreviate مختصر کرنا ۔
Abbreviated Adjective مختصر کیا ہوا ۔ مختصر کردہ ۔ تخفیف کردہ ۔ مجمل ۔ مخَفّف ۔
Abbreviated address مختصر پتہ جو عوماً تار میں لکھا جاتا ہے ۔
Abbreviation Noun اِختَصار ۔ مُخَفف ۔ طَوالَت ميں کَمی ۔
Abbreviations Noun خلاصے ۔ اختصار ۔ کچھ مضامين کی مختصر اور جامع تفصيلات ۔
Abbreviato placitrun Noun خلاصہ عذرات ۔ خلاصہ معروضات ۔
Abbreviator Noun مُخَفف کنُندہ ۔ خُلاصہ سَاز ۔ مُخَفف
Abbreviatory Adjective اَجمال کا رانَہ۔مُخَفَف۔ خُلاصَہ ساز ۔
Abbreviature Noun مختصر مسودہ ۔
Abbroach Verb راستے میں مال خرید لینا ۔
Abbroachment Noun بازار میں آنے سے پہلے مال کی خریداری کرنا ۔
Abbuttals or abuttals Noun حدوداربعہ ۔
Abc Noun انگريزی حروفِ تہجی کے پہلے تين حروف
Abc Noun انگريزی حروفِ تہجی کے پہلے تين حروف
Abc gulberg iii lahore april 16 2012
Abc is my village
Abc is my village
Abcess boil
Abd Name عبد ۔ بندہ غلام ۔
Abd al rahman began the scholarly movement