English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Artilleryship Noun توپ بازی ۔ گولہ اندازی کی مہارت ۔
Artily Adverb فنکاروں کے ساتھ ۔ فَنکارانَہ انداز ميں ۔
Artiness Noun فَن کاريَت ۔ فَنکارانَہ نَمُود ۔
Artio dactyl
Artiodactyl Adjective جِس کے پاوٴں کی اُنگلیاں صفت عدد میں ہوں ۔
Artiodactyla Adjective آرٹیوڈیکٹیلا ۔ حیوانات سم شگافہ ۔ ایسے حیوانات جن کے سم درمیان میں سے پھٹے ہوں ۔
Artiralgia Noun شریان کا عصبی درد مثلاَ کنپٹی کی شریان کی سوزش سے سر درد ہونا
Artisan Noun ہنر مند ۔ دستکار ۔ کسی فن یا ہنر میں ماہر ۔
Artist Adjective پیشے میں ماہر ۔ خصوصا جسے فنون لطیفہ یعنی مصوری ۔ مجسمہ سازی ۔ کندہ کاری اور عمارت سازی کا ادعا بھی ہو اور وہ اس میں مشغول بھی ہو لیکن یہ لفظ زیادہ تر مصور کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔
Artistdom Noun صنّاعیت ۔
Artiste Noun فن کار۔ غير مَعمُولی طور پَر کِسی فَن يا آرٹ کا ماہر ۔
Artistess Noun زن فن کار ۔
Artistic Adjective جَمالياتی ۔ فَنکارانَہ آرٹ يا آرٹسٹوں سے متعلق ۔ آرٹ کے تَقاضوں کی پابَندی کَرتا ہو ۔
Artistic ability Noun فنی قابلیت ۔
Artistic temperament فنکارانہ مزاج ۔ شاعرانہ طبیعت ۔
Artistically Adverb فَنکارانَہ انداز سے ۔ جَمالياتی طَور پَر ۔
Artistlike Adjective مثل فن کار ۔
Artistly Adverb فن کارانہ ۔
Artistry Noun کاريگَری کی معراج ۔ فَنکارانَہ صَلاحيَت ۔
Artless Adjective بے ہُنَر ۔ اناڑی ۔ چالاکی مَہارَت ہُنَر نَہ رَکھنے والا ۔ نا پُختَہ ۔ سادَہ ۔
Artlessly Adverb اناڑی پَن سے ۔ سادگی سے ۔ بھولے پَن سے ۔
Artlessness Noun سادگی ۔ بھولا پَن ۔ سيدھا پَن ۔
Artocarpad Noun ایک قسم کا درخت جو بریڈ فروٹ کے گروپ کا ہوتا ہے ۔
Artocarpeous Adjective ارٹوکرپیڈ کا یا اس سے متعلق ۔
Artocarpus heterophyllum Noun کٹھل ، کٹھر
Artocarpus lakoocha Noun بڑھل ، لکچ
Artoralgia جوڑوں کی درد ۔
Artosin ٹولبوٹا میڈ کا تجارتی نام ۔
Artotyrite Noun ایک فرقہ جس نے مقدس عشاۓ ربانی کی تقریب منائی تھی ۔ روٹی اور پنیر سے ۔
Arts Noun کالج کے علوم و فنون کی شاخیں مثلاً مصوری ۔