English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Artificial digestion Noun بیرون جسم عمل انضام
Artificial disintegration Noun مصنوعی انتشار ۔
Artificial fecundation Noun مصنوعی بارواری ، مصنوعی حمل
Artificial feeding خوراک کو نظام انہضام میں کھانے کے علاوہ کسی طریقے سے پہنچانا ۔
Artificial food Noun غذائے مصنوعی
Artificial gold مصنوعی سونا ۔ نقلی سونا ۔
Artificial grasses Noun مصنوعی گھاس جو خود رو نہیں ہوتی بلکہ اُگائی جاتی ہے ۔
Artificial harbour مصنوعی بندر گاہ ۔
Artificial heart Noun دل کو مصنوعی حرکت دینے کا انتظام
Artificial hibernation Noun کم تغذیہ کی حالت جس میں عضلات ڈھیلے اور اونگھ طاری ہو جاتی ہے
Artificial horizon مصنوعی اُفق ۔ سطح نما ۔
Artificial immunity Noun مناعت مصنوعی
Artificial insemination مَصنُوعی ۔ غَیر قُدرَتی ۔ آدمی کا بَنایا ہُوا ۔ آدمی کا ایجاد کَردہ
Artificial intelligence Noun verb مصنوعی ذہانت ۔ کمپیوٹر میں انسانی ذہانت سے مخصوص کام انجام دینے کی صلاحیت جیسے تجربے سے سیکھنا اور استدلال کرنا ۔
Artificial intelligence ai the modelling by computers of human processes which appear to involve intelligence
Artificial language Noun مصنوعی زبان ۔
Artificial languages Adjective بین الاقوامی ابلاغ کے لیے ایجاد تخلیق کی گئی زبانیں ۔
Artificial larynx Noun مصنوعی حنجرہ ۔
Artificial life Noun آرٹیفیشل لائف ۔ ایک ایسا مطالعہ جو جاندار اجسام کے برتائو کے بعض پہلوئوں کی نقل سے ہے ۔
Artificial limb Adjective مصنوعی عضو ۔
Artificial line Noun قطع دائرہ پر کے خطوط جو جب اور تماس کے لاگریتھنس کو بتائیں ۔
Artificial lung آلہ جو مصنوعی طور پر لیکن باقاعدگی سے پھیپھڑوں میں ہوا بھرتا اور خارج کرتا ہے او ر اسے صاف کرتا ہے ۔
Artificial magnet مصنوعی مقناطیس ۔
Artificial means مصنوعی ذرائع ۔ نقلی کاروبار ۔
Artificial numbers Noun لوگارتھم ۔
Artificial palate Noun adjective مصنوعی تالو ۔
Artificial parthenosus Noun مصنوعی طور سے باکرہ سے بچہ حاصل کرنا
Artificial person Adjective مصنوعی شخص ۔ کمپنی یا جماعت متحدہ مصنوعی شخص کی تعریف میں آتی ہے ۔ جعلی کمپنی ۔
Artificial plasma extender Noun جسم میں خون کی فوری کمی کو پورا کرنے کے لئے خون فراہم ہونے تک پلازمالگا دینا
Artificial radio activity