English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Arvin Noun این کروڈ کا تجارتی نام ۔
Arwa Name ارویٰ:سیراب کرنا ۔ پانی لگانا ۔
Aryan Noun adjective (نَسلِيات) آریائی۔ اوائلی ۔ ہند يَورپی زُبانيں بولنے والوں کی نَسَل يا اولاد ۔ ہند ابرائی زُبانيں ۔
Aryan civilization Noun آریائی تمدن ۔
Aryan culture Noun اریائی تہذیب ۔
Aryanize Verb خاصیتاً آریائی بنانا ۔
Aryepiglottic fold Noun حنجرہ کی پان نما کری اور پچر نما کری کی تہہ
Aryl Adjective نامیاتی مرکبات کا وہ فنکشنل گرپ جو صرف ارومیٹک ہائیڈرو کاربنز میں موجود ہوتا ہے ۔
Aryl group ایرل گروپ ۔ ایک نامیاتی گروپ جو خوشبودار ہائیڈ روکاربن سے ہائیڈ روجن کا ایک ایٹم ہٹانے سے حاصل ہوتا ہے ۔
Aryl group a group derived from an aromatic compound by the removal of a hydrogen atom in the same way that an alkyl group is derived from an alkane Phrase آرائل گروپ ، ایک نامیاتی گروپ جو کہ خوشبو دار ہائیڈرو کاربن سے ایک ہائیڈ روجن ایٹم ہٹانے سے حاصل ہوتا ہے ۔
Arytaenoidea cartilago Noun غضروف سبو چی (پچر نما کری )
Aryteno
Arytenoid Adjective ڈوئی کی شَکَل کی يَعنی حَنجرے کی وہ دو کُرکُری ہَڈياں يا اُن سے مُتَعلِق جِن کے ساتھ صُوتی وَتر وابَستَہ ہوتے ہيں ۔
Arytenoid alar Noun نر خرہ کی منشوری شکل کی کری ہڑی
Arytenoidal Adjective سَبوچِيہ سے مُتَعلِق ۔
Arytenoidectomy Noun سبوچہ براری
Arytenoidopexy Noun بذریعہ سرجری کری عضلہ یا کڑی ہڈی کو جمانا
Arza Name عرضہ ۔ حوصلہ ۔
Arzaal Name عرزال : شیر کا مسکن ۔
Arzaaq Name ارزاق ۔ بارش ۔ رحمت باری ۔
Arzam لڑنا ۔ جھگڑنا
Arzaq Name ارزاق ۔ بارش ۔ رحمت باری ۔
Arzem Name عرزم ۔ گیسودراز لمبے بال ۔
Arzhang Name ارژنگ ۔ شیر ۔ توران کا ایک مشہور پہلوان ۔
Arzim Name آرزم ۔ لڑائی ۔ جنگ ۔
Arzoo Name آرزو ۔ امید تمنا خواہش ۔
As Adverb جيسا ۔ ويسا ۔ تيسا ۔ اِس حَد يا دَرجے تَک ۔
As Adverb جيسا ۔ ويسا ۔ تيسا ۔ اِس حَد يا دَرجے تَک ۔
As a consequence of breaking their promise made to god and telling lies he filled their hearts with hypocrisy which will last till the day they come before himq 9 77
As a general thing the boy wins out in such controversies and he should