English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Arts and crafts Noun ایسے فنون جو ہاتھ کی بنائی ہوئی چیزوں پر مشتمل ہوں جیسے سفال گری ۔
Arts man
Artwork Noun کِسی مطبوعے میں شامِل تصویر ۔
Arty Adjective ہُنَر نُما ۔ فَن کی نَقالی کَرتا ہُوا ۔
Arty crafty
Artzah Name ارتضاٴٰ ۔ پسند کرنا ۔ منتخب کرنا ۔ چننا ۔
Arubah Name عروبہ ۔ خاوند سے محبت رکھنے والی عورت ۔
Arucaria cookii Noun اراکیریا ، کیلیڈونی صنوبر
Arufa Name عروفہ ۔ صبر کرنے والی تمیز کرنے والی پرکھنے والی پہچاننے والی صابرہ ۔
Arum Noun عجالَہ ۔ سوسَن ۔ آرُم ۔ اس نام ونَسَل کے پودے کی جِنس کا کوئی پودا جِس کے پھُول بَڑے بَڑے کُفچوں کی صُورَت ميں کھِلتے ہيں ۔
Arum colocassia Noun اروی (سبزی) کانا کچھو ، گچھی (کھمبی)
Arum companulatum Noun آلو
Arum indicum Noun مانک کند ، بورو منکاچو
Arum lily Noun ارم لِلّی ۔ جِس کے پتّے تیر کی شکل کے ہوتے ہیں ۔
Arum macrorhizum Noun مانک کند ، بورو منکاچو
Arum maculatum Noun جنگلی سوسن ، عجالہ ، آڑم
Arum venosum Noun سانپ کی بوٹی
Arumegyptian
Aruna Name ارونا ۔ جلوہ دکھانا ۔
Arundinaceous Adjective نَرسَل نُما ۔ سَر کَنڈے سے مُتَعلِق ۔
Arundinella brasiliensis Noun گرالی ، گارہم ، گرام
Arundo bengalencio Noun نرسل ، نرکل ، کلک
Arundo donax Noun نارا بانس ، نارا ، نار ، نال ، نڑی ، سکنا
Arundo karka Noun نالو ، نار ، درمبی
Arusa Name عروسہ ۔ دلہن ۔
Arval Adjective جوتے ہوۓ کھیت کا یا اس سے متعلق ۔ فصلی ۔ مزروعہ ۔
Arval brethren Noun قدیم روم میں پادریوں کا ایک جامعہ جو اچھی فصل حاصل کرنے کے لیے دیوتا کی قربانیاں دیا کرتے تھے ۔
Arvensis mentha Noun پودینہ جاپانی ، پودینہ کوہی
Arvicola Adjective آروی کولا ۔ موش آبی ۔ پانی کا چوہا اس کی ناک گٹھل اور کان چھوٹے ہوتے ہیں ۔ خشکی کے چوہوں کی طرح کترتا ہے ۔
Arviculture Adjective آروی کلچر ۔ فصل کاری ۔ کاشتکاری کی سائنس ۔