English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Artificial radio element Noun مصنوعی ریڈیائی عنصر ۔
Artificial radioactivity مصنوعی تابکاری ۔ ایسے عناصر کی تابکاری جو اعلی توانائی کے ذرات کی بمباری سے تابکاری پیدا کرتے ہیں ۔
Artificial rain Noun مصنوعی بارِش ۔ بادِل پانی کے بہت سے چھوٹے چھوٹے قطروں سے مِل کر بنتا ہے ۔
Artificial respiration Noun مصنوعی تنفس ۔ مصنوعی طریقے سے سانس دینے کا عمل ۔
Artificial satellite Noun مصنوعی سیارچہ ۔
Artificial selection Noun انتخاب صناعی ، مصنوعی انتخاب
Artificial silk Noun مصنوعی ریشم ۔ مصنوعی ریشمی کپڑا ۔
Artificial stream مصنوعی چشمہ ۔ نقلی آبشار ۔ پانی کا چشمہ جو اصل سے ملتا جلتا ہوتا ہے ۔
Artificial sunlight مصنوعی آفتابی کرنیں ۔
Artificial teeth Noun مصنوعی دانت
Artificial tooth false tooth
Artificial transaction Noun مصنوعی سودا ۔ دکھاوٹی سودا ۔
Artificial transmutation Noun مصنوعی تبدیلی ۔ مصنوعی کایا پلٹ ۔
Artificial ultramarine مصنوعی نیلا رنگ جو کاربونیٹ سوڈا ، گندھک اور رال سے ملا کر بنایا جاتا ہے ۔
Artificialism Noun ایک غیر حقیقی اصول یا اس کا عمل ۔
Artificiality Noun نَقلی پَن ۔ بَناوَٹ ۔
Artificialize Verb مصنوعی بنانا ۔
Artificialized Adjective نقلی ۔ غیر اصلی ۔ مصنوعی ۔ بناوٹی ۔
Artificially Adverb بَناوَٹی طَريقے سے ۔ اِنسانی مُہارَت اور تَدبير سے ۔
Artificialness Noun مَصنُوعی پَن ۔ نَقلی پَن ۔
Artificialneuralnetwork Noun آرٹیفیشل نیورل نیٹ ورک کمپیوٹر آرٹیفیشل انیلیجنس کی ایک شکل جس میں ایسے سافٹ وئیرز استعمال کیے جاتے ہیں جو حیاتیاتی اعصابی نیٹ ورک سے لے کر مطا بقت رکھنے والے کام سرانجام دینے تک کے نظریات پر مبنی ہوا اس کا مخفف اے این این ہے ۔
Artillerist Noun توپچی ۔ گولَہ باری کا ماہر ۔ گولہ باز
Artillery توپیں ۔
Artillery company Noun گولہ اندازوں کا دستہ ۔
Artillery man Noun توپچی۔ توپ خانے کا کوئی فوجی ۔
Artillery park Noun میدان توپ خانہ ۔
Artillery train Noun توپ گاڑی ۔
Artillery train Noun توپ گاڑی ۔
Artillerying Noun گولہ اندازی ۔
Artilleryman Noun توپخانے کا آدمی ۔