English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Articulatory region Noun تلفظی صوتیات ۔
Articulomortisin
Articulus Noun گرہ ۔ جوڑ ۔ مفصل ۔
Artifact Noun مَصنُوعی ۔ اِنسان کی بَنائی ہوئی کوئی شے ۔ خَصُوصاً کوئی سادَہ سا زيوَر يا اوزار ۔
Artifex Noun اہل حرفہ ۔ صنّاع ۔ کاریگر ۔
Artifice Noun حيلَہ ۔ مہارَت ۔ گہری چال ۔ ٹال مَٹول ۔
Artificer Noun صَناع ۔ ماہِر يا تَربيت يافتَہ کاريگَر ۔ مَنصُوبَہ ساز ۔ دَست کار ۔ موّجَد ۔
Artificership Noun کاریگری ۔ صنّاعی ۔
Artificiak kindney اس میں دو خانے ہوتے ہں ایک خون کا او ر دوسرا اس مائع کا جس سے ڈایالس کیا جاتا ہے ان دونوں کو نیم سرایت پذیر جھلی کے ذریعے علیحدہ کیا ہو تا ہے ۔
Artificial برقی آلہ جو دل کے پٹھے کو تحریک پہنچا کر اسے سکڑاتا ہے ۔
Artificial abortion Noun اختیاری اسقاط
Artificial accrection of territory
Artificial accretion Noun ارادی اضافہ ۔
Artificial advantage Noun مصنوعی فائدہ ۔
Artificial ameba Noun مصنوعی امیبا
Artificial anatomist Noun مصنوعی تشریح
Artificial ankylotic Noun جوڑ کا سخت ہو جانا ، اکڑجانا ، عارضی اکڑاﺅ
Artificial antitonic Noun صناعی ضد سم
Artificial anus Noun مصنوعی مقعد
Artificial argument مصنوعی دلیل ۔ فرضی دلیل ۔
Artificial barriers Noun مصنوعی حد بندیاں ۔
Artificial blood Noun وہ مائع جو جسم میں آکسیجن کی آمد ورفت کر سکتا ہے اس کا امریکہ او ر جاپان میں کامیاب تجربہ کیا جا چکا ہے ۔
Artificial boundary Noun مصنوعی سرحد ۔ مصنوعی حد ۔
Artificial boundary sign Noun مصنوعی سرحدی نشان ۔
Artificial capital Noun مصنوعی سرمایہ ۔
Artificial cardiac pace maker Noun دل کی چال کو درست رکھنے والا مصنوعی آلہ
Artificial classification Noun تاریخ موالید کا مصنوعی نظام یا تقسیم ۔
Artificial coin جعلی سکہ ۔ نقلی پیسہ ۔ وہ پیسہ جو اصلی سے ملتا جلتا ہو ۔
Artificial crystal Noun مصنوعی قلم ۔
Artificial day Adjective ( نجم ) یوم اصطلاحی ۔