artificial intelligence – Meaning and Explanation

Part of speech : noun verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

مصنوعی ذہانت ۔ کمپیوٹر میں انسانی ذہانت سے مخصوص کام انجام دینے کی صلاحیت جیسے تجربے سے سیکھنا اور استدلال کرنا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مَصنُوعی ذَہانَت ۔ کمپیوٹر سے اِنسانی ذَہانَت سے مَخصُوص کام انجام دينے کی صَلاحِيَت جيسے تَجُربے سے سيکھنا اور استَدلال کَرنا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

آرٹیفیشل انٹیلیجنس ۔ کمپیوٹر سائنس کی ایک شاخ جس کا تعلق کمپیوٹرز کو انسانی زہانت کے ایسے پہلوئوں کی نقل بنانے سے ہے جن میں آواز کی پہچان اخذ کرنا استنباط تخلیقی ردِ عمل تجربے سے سیکھنے کی صلاحیت اور نامکمل کعلومات سے استنباط کرنے کی صلاحیت شامل ہیں ۔ آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے دو عام تحقیقی میدان ایکسپرٹ سسٹم اور قدرتی زبان کی پروسیسنگ ہیں ۔

🔹 Roman Urdu