English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Art executive Noun ناظم فن ۔
Art film
Art for arts sake Adjective ادب برائے ادب ۔
Art for life sake Adjective ادب برائے زندگی ۔
Art form Noun فن کی کوئی خاص صنف ۔
Art gallery Noun آرٹ گیلری ۔ ایسی عمارت جہاں اہم تصاویر عوامی نمائش کے لئے رکھی جاتی ہیں ۔
Art has an enemy called ignorance Idiom جہالت کاریگری کی دشمن ہے ۔
Art impulse Noun فنی میلان ۔ تشویق فن ۔
Art is beauty beauty is art
Art like
Art of diplomacy Noun فن سفارت ۔ ڈپلومیسی کا فن ۔
Art of memory تقویت حافظہ کا اصول یا فن ۔
Art of war فن جنگ ۔ فن حرب ۔
Art school Noun آرٹ اسکول ۔ فنی سکول ۔ ایسا سکول جہاں فن سکھایا جاتا ہے ۔
Art song Noun غنائی گیت ۔ غنائی نغمہ ۔ غنائی ترانہ ۔
Art theatre Noun ایک تھیٹر جو خصوصی طور پر فن کارانہ ڈرامے یا فلمیں پیش کرتا ہے ۔
Art treasures آرٹ کے خزانے ۔ آرٹ کے نادر بیش بہا نمونے ۔
Artabotrys hexapetalus Noun ہرا چمپا ، کنٹھالی چمپا
Artafi Name ارتفی ۔ پسندیدہ ہونا ۔ عزیز ہونا ۔ محبوب ہونا ۔
Artakh Name ارتاخ ۔ خُوش ہونا ۔ پر مسرت ہونا ۔ چست ہونا ۔
Artane Phrase آرٹین : دیکھئے بینز ہکیسول ۔ اس کی ایک گولی صبح ایک دوپہر ایک شام برائے علاج پارکن سونزم یعنی رعشہ ۔
Artane prorietary بینز ھیکسول کا تجارتی نام ۔
Artash Name ارتاش ۔ خوشحال ہونا ۔ آسودہ حال ہونا ۔
Artefact ایک ایسا پتھر جِس نے قُدرتی طاقتوں کی وجہ سے کوئی شکل اِختیار نہ کی ہو بلکہ اِسے ایک اوزار کے طور پر اِستعمال کرنے کے لیے تراشا گیا ہو ۔
Artefactual Adjective مصنوعی ۔ اِنسانی ہُنر سے مُتعلق ۔
Artefect Adjective آرٹی فیکٹ ۔ مصنوعہ ۔ خدلمہ ۔ ایسی چیز جو فطرت میں موجود نہ ہو ۔ کوئی ایسی کیفیت جو کسی غیر متاثرہ زندہ خلیے یا جسم میں نمودار نہ ہوتی ہو لیکن معائنے یا تحقیق کے دوران پیدا کی جائے ۔
Artel Noun اِشتراکی روس میں کاریگروں ، کِسانوں وغیرہ کی انجمن ۔
Artemesia oil Noun روغن افسنتین
Artemisia Noun (گُلبانی) مَروا ۔ افسَنتين ۔ ساج بُرش پودا مُرَکَب پودوں کی ايک جِنس جو شُمالی نِصَف کُرَہ کے زِيادَہ خُشک علاقوں ميں پائی جاتی ہے ۔
Artemisia absinthium Noun افسنتین رومی