English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Arsenolite Noun سفید سنکھیا معدنی شے کی حیثیت سے ۔ آرسینولائٹ ۔
Arsenopyrite Noun زَرتيخی چَقمَاق ۔ زَرتيخ کی اہَم کَچدَھَات ۔ ايک نَقرئی سَفيد يا فولادی سُرمَئی مَعدَن ۔ جو لوہے ؛ زَرتيخ ؛ اور گندھَک کا مُرَکَب ہوتا ہے ۔
Arsenotyphoid Noun آرسینو ٹائیفائیڈ ۔
Arsh Name عرش: آسمان ۔ تخت ۔ چھت ۔
Arsh afroz Name عرش افروز ۔ آسمان کو روشن کرنے والی ۔
Arsh afroze Name عرش افروز ۔ تخت سجانے والی یا روشن کرنیوالی ۔
Arshad Name ارشد ۔ ہدایت یافتہ ۔
Arshad hit with all his might and was a sixer Phrase ارشد نے اپنی پوری طاقت سے ہٹ لگائی اور یہ چھکا تھا
Arshad was facing anjum the fast bowler Phrase ارشاد فاسٹ باؤلر انجم کا سامنا کر رہا تھا
Arshafa Name عرشفہ ۔ فلک پر رہنے والی ۔
Arshafroz Name عرش افروز ۔ تخت کو روشن کرنے والی ۔
Arshaq Name ارشق ۔ قد آور ۔ صاحب عزت ۔
Arshed Name ارشد ۔ نیک ۔ ہدایت یافتہ ۔ نہایت بھلا ۔
Arsheen Noun روس اور ترکی میں لمبائی ناپنے کا پیمانہ ۔
Arsheq Name ارشق ۔ لڑائی ۔ جنگ ۔
Arshfa Name عرشفہ ۔ فلک پہ رہنے والی ۔
Arshi Name عرشی: اللہ تعالی کیبارگاہ میں رہنے والا فرشتہ
Arshia Name عرشیہ ۔ آسمان پر رہنے والی فلک پر رہنے والی ۔
Arsia Name ارصیہ: جم کر رہنا ۔ ڈٹے رہنا ۔
Arsine Noun (کيمِيا) آرسائن ۔ ايک بے رَنگ اِنتِہائی آتَش گِير اور سَخت زَہريلی مُتَعَفَن اور لَہسَنی بُو دار گيس ۔
Arsine ash3
Arsine ash3 the hydride of arsenic which is a very poisonous colourless gas with a garlic odour Phrase آرسین ، اس کا نام ہائیڈروجن آسینائڈ ہے ایک انتہائی زہریلی بے رنگ گیس اسے آرسینک ہائیڈرائیڈ بھی کہتے ہیں ناگوار بو ۔
Arsis Noun (موسِيقی) ۔ غَير تاکيدی ۔ کِسی تال کا وہ حِصَّہ جِس پَر زور نَہ دِيا گيا ہو ۔
Arslan Name ارسلان ۔ تحفہ ۔
Arson Noun آتَش زَنی ۔ املاک وَغيرہ کی مُعاندانَہ آتَش زَدگی ۔
Arsonist Noun آگ لَگانے والا ۔آتَش زَن
Art Noun فن ۔ ہنر ۔ کسی کام میں مہارت حاصل ہونا
Art and mystery کسی پیشے کی کار آموزی کے اقرار نامے کا ایک فارمولا ۔
Art and part Idiom phrase حصہ دار ۔ شراکتی ۔ پارٹنر ۔
Art consists in concealing art Idiom کاریگری کیا جو ہر کسی کو نظر آ جاۓ ۔