English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Arrehenius equation آرہسینیئس کی مساوات ، ایک مساوات جس کا تعلق تعامل کی اس مستقل رفتار سے ہوتا ہے جس پہ فعال توانائی خارج ہوتی ہے ۔
Arrendator Noun سالانہ مال گذاری پر کھیتی کرنے والا یا کھیت دینے والا ۔
Arrenotokous Adjective خود زا مادہ کے بارے میں استعمال کیا جاتا ہے جو نر بچے پیدا کرتی ہے ۔
Arrenotoky Noun خود زا مادہ جانوروں کا نر بچے پیدا کرنا ۔
Arrent Verb مال گزاری پر کھیت اٹھانا ۔ مال گذاری پر زمین بندوبست یا کھیتی کرنا ۔
Arrentable Adjective لگان کے قابل ۔
Arrentation Noun لگان ۔ مال گذاری ۔
Arrest Verb interjection گِرَفتاری ۔ پَکَڑنا ۔ روکنا ۔ کِسی حاکَم مَجاز سے حاصِل کَردَہ وارَنٹ کی بنا پَر گِرَفتار کَرنا ۔
Arrest citizens
Arrest criminal arrest گرفتاری تحت قانون فوجداری ۔ فوج کے ہوتے ہوئے کسی شخص کو گرفتار کرنا ۔
Arrest false گرفتاری بلا اختیار ۔ کسی غلطی کے بغیر گرفتاری ہونا ۔
Arrest malcious گرفتاری پر بنائی ینہ ۔ ناجائز گرفتاری ۔
Arrest of action Noun ایقافی عمل
Arrest of judgement التوائے فیصلہ ۔ فیصلے کو ملتوی کرنا ۔
Arrest of vessel Noun جہاز کی گرفتاری ۔
Arrest on mesne process دیوانی دعویٰ میں قبل از سماعت ۔
Arrest parol
Arrest them Phrase انہیں گرفتار کر لو
Arrest under civil laws گرفتاری تحت ۔ قانون دیوانی ۔
Arrestable Adjective قابِل گِرفتاری ۔ جُرم کی بابت ۔ جِس کے اِرتکاب پر بِلا وارنٹ گرفتار کیا جا سکے ۔
Arrestatio Noun گرفتاری ۔ پکڑنا ۔ کسی غلطی کی وجہ سے گرفتار ہونا ۔
Arrestation Noun گرفتاری ۔ توقیف ۔
Arrested Adjective گرفتار ۔ رُکا ہوا ۔
Arrested vessel Noun گرفتار شُدہ جہاز ۔
Arrestee Noun جس کے ہاتھ میں جائیداد بحکم امتناعی روک دی جاۓ ۔
Arrester Noun پَکَڑ لينے والا ۔ گِرَفتار کُنِندَہ ۔
Arresting Adjective جاذِب توجہ ۔ متاثر کر لينے والا ۔
Arresting chest pulse Noun ضبطی ۔ جنبش نفس ۔
Arresting consonant Noun ضبطیء مصمتہ ۔
Arresting pulse Noun ضبطیء نبض ۔