English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Arrangement and compromise Noun سمجھوتہ ۔
Arrangement of files Noun فائلوں کی ترتیب ۔
Arrangements have been made to open a separate college for girls
Arranger Noun مُنتظم ۔ مُرتب ۔
Arrant Adjective بَدنام ۔ بُرا ۔ خَبيث ۔
Arrantly Adverb بَدنامی کے ساتھ ۔
Arras Noun فَرانس کے علاقے اراس کے نام پَر ۔ ديوار آويز ۔ بارچَہ جِس پَر مُختَلِف شَکليں بَنی ہوتی ہيں اور يہ ديوار پَر لَٹکايا جاتا ہے ۔
Arrased Adjective بیل بوٹے دار پردے سے ڈھکا ہوا ۔
Arrasene Noun کشیدہ کاری میں استعمال کا اون اور ریشم ۔
Arrastre Noun خام دھات کو پیسنے کا ایک آلہ ۔
Arrau Noun ایک بڑا کچھوا ۔
Array Noun صَف بَندی ۔ افراد يا اشياء کا اِجتِمَاع ۔
Array a series of items of data arranged in a useful way for manipulation by a computer Phrase آرے ، کمپیوٹر کا ردو بدل کے لیے ڈیٹا کی مختلف اقسام کو تسلسل سے دیکھنا ۔
Array arrangement Noun قطاری ترتیب ۔ قطار کی ترتیب ۔
Array element Noun ایرے ایلیمنٹ ۔ ایک ایرے میں ڈیٹا ویلیو ۔
Array man Adjective ہندسوں کی اُن کی قدر کے لحاظ سے ترتیب ۔
Array processor Noun ایرے پروسیسر ۔ آپس میں مربوط ایک ہی جیسے پروسیسرز کا گروپ جو سنٹرول پروسیسر کی کمانڈ کے زیر اثر بیک وقت کام کرتے ہیں ۔
Arrayal Noun فوج کو جمع کرنا ۔
Arrayed صف بندی کیا ۔
Arrayer Noun سجانے والا ۔ آرستہ کرنے والا ۔ سنوارنے والا ۔
Arrayment Noun لباس ۔ پوشاک ۔
Arrear Noun (عمُوماً جَمَع ) بَقايا جات ۔ وہ قَرض جو مُقرَّرَہ وَقت پَر ادا نَہ کِيا گَيا ہو ۔
Arrearage Noun وصُول طَلَب واجبات ۔ وہ قَرض يا بَقايا جو عرصَہ سے واجَبُ الادا ہو ۔
Arrears Noun بقایا ۔ باقی ۔ بچا ہوا ۔
Arrears in
Arrears of rent بقایا جات کرایہ ۔ باقی بچنے والی رقم ۔
Arrears of work ناکردہ کام کو پورا کرنا ۔ بقایا کام ۔
Arrect Adjective چوکس ۔ ہوشیار ۔ خبردار ۔
Arrectores وہ پٹھے جو رونگٹے کھڑے کرنے کا باعث ہو تے ہیں ۔
Arrectores pilorum L quod vide عُضلات ۔ موخیز ۔ اندرُونی پلین غَیر اِرادی عۃضلات جو بالوں کے فولیکَلز کے ساتھ مُلحِق ہوتے ہَیں ۔ جو سُکَڑ کَر فولیکَلز کو سیدھا کَرتے ہَیں ۔ اِس طَرَح رونگھَٹے کھَڑے ہو جاتے ہَیں