English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Armillary sphere Noun (فَلکِيات ) آکاس گولا ۔ کَنگنی گولا ۔ آسفير ؛ چھَلّوں يا کَنگنوں کی تَرتيب جِس کے ذَريعے افلاک کے بُنيادی دائروں اور گَردِشوں کی وَضاحَت کی جاتی ہے۔
Armin Name ارمین: طاقتور ۔ قوی ۔ بہادر ۔
Arming Noun مسلح کرنے کی کار روائی ۔ تسلیح ۔ کوئی دفاعی یا حفاظتی پوشش خاص کر جہاز کی ۔
Arming press Noun جلد ساز کی وہ مشین جو کتاب کی جلد پر حرفوں کو یا نقشوں کو ابھارتی ہے ۔
Arminian Noun آرمينی ۔ وُلَنديزی عَالِم ۔ آرمينيَس کی تَعليمات کو مانَنے والے پروٹِسٹنٹ فِرقے کا رُکَن ۔
Arminianism Noun آرمینوسیت ۔
Arminianize Verb آرمینوسیت کی تعلیم دینا ۔ آرمینوسی بنانا ۔
Arminianizer Noun آرمینوسیت کا معلم ۔
Armipotent Adjective اسلحہ سے مضبوط ۔ مریخ کے بارے میں کہا جاتا ہے ۔
Armistice Noun عارضی صُلَح ۔ التوائے جَنگ ۔
Armistice day Noun يوم صُلَّح عارضی ۔
Armless Adjective نہتا ۔ خالی ہاتھ ۔ بے اسلحہ ۔
Armlet Noun کھاڑی ۔ جيسے کِسی سَمَندَر کا حِصَّہ ۔
Armoire Noun بَڑی الماری ۔ (کَپڑوں کی ) توشَہ خانَہ ۔ وارڈ روب ۔
Armonry Noun اسلحہ خانہ ۔ جہاں اسلحہ جمع ہوتا ہے ۔
Armored armoured
Armorer armourer
Armorial Adjective آہنی لباس سے متعلق ۔ زرہ بکتر کا ۔
Armorial armourial
Armoric Adjective فَرانس کے شُمال مَغرَبی حِصّے سے مُتَعلِق جِسے کَبھی آرموريکا کَہا جاتا تھا اور اب اُسے بَرِٹنی کَہا جاتا ہے ۔
Armorica Noun گول کے ایک حصہ کا نام جسے آج کل برٹینی کہتے ہیں ۔
Armorican Noun برٹنی کے کلٹی باشِندوں کی بولی جو ويلز کی بولی سے قَريب ہے
Armoried Adjective خاندانی نشانات سے مزین ۔
Armorist Noun علم نقابت کا ماہر یا خاندانی نشان بنانے کا ماہر ۔
Armory Noun نسبی امارت کے مخصوص اِمتیازی نِشانات ۔
Armory armoury
Armour Noun زِرَّہ بَکتَر ۔ مُحافِظ ۔ غُلاف ۔ دِفاعی آلات ۔ جَنگ يا کھيل وَغيرَہ ميں بَدَن کی حِفاظَت کے ليے کوئی بالا پوش ۔
Armour bearer Noun زرہ بر دار ۔
Armour bearer Noun زرہ بر دار ۔
Armour clad Adjective زرہ بکتر پہنے ہوئے ۔ محفوظ ۔