English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Armed forces Noun مُسَلَّح افواج ۔ تَمام بَری بَحری اور فِضائی افواج ۔
Armed forces medical core
Armed forces medical series
Armed forces officers mess
Armed merchantman Noun مسلح تجارتی ۔ بحری جہاز ۔
Armed neutrality Noun مسلح غیر جانب داری ۔
Armed peace Noun مسلح امن ۔
Armed police constable Noun مسلح پولیس کانسٹیبل ۔
Armed robbery Noun مسلح ڈاکہ ۔
Armed ship Noun مسلح جہاز ۔
Armed to the teeth Adjective پوری طرح مسلح ۔ اسلحے سے بھرا ہوا ۔
Armed with مسلح ہونا ۔
Armementerium Noun سازو سامان ۔ سُوئی کانٹا ۔ طِبی سازوسامان ۔
Armenian Adjective آرمينيائی ۔ آرمينيا کا باشِندَہ ۔
Armenian bole Noun کل آرمنی ۔ گیرو ۔
Armenian stone Noun حجر آرمنی ۔ تانبے کا نیلا کاربونیٹ جو پہلے قبض کشا کے طور پر استعمال ہوتا تھا ۔
Armenion bole Noun گل ارمنی
Armer Noun ہَتھيار بَند ۔ مُسلّح ۔
Armet Noun ایک گول آہنی خود ۔
Armful Noun بازو بَھر ۔ کوئی شے جِس قَدَر باز ووں ميں سِمَٹ سَکے ۔
Armghan Name ارمغان ۔ تحفہ ۔ سوغات ۔ ہدیہ ۔
Armhole Noun آستین کی بغل جِس میں سے بازو ڈالے جاتے ہیں ۔
Armia Name ارمیہ: جم کر رہنا ۔
Armidah راحت و چین والا ۔ آرام والا
Armiger Noun اسلَحَہ بَردار ۔ کِسی نَواب يا سُورما کا زرَہ يا اسلَحَہ بَردار ۔ سَردار ۔ جِسے اِمتيازی نِشانات لَگانے کا حَق ہو ۔
Armigeral Adjective سردار کا ۔ بادشاہ کا ۔
Armigerous Adjective اسلَحَہ بَردار ؛ ارباب ۔
Armil Noun بادشاہت کا ایک نشان جو تاج پوشی کے وقت لگایا جاتا ہے ۔
Armilla Noun کنگن ۔ تاج پوشی کا لباس ۔ ایک آہنی انگشتری ، حلقہ یا بند جس میں پہیوں کا محور گھومتا ہے ۔
Armillary Adjective کنگنی ۔ جوشنی ۔ چوڑیدار ۔ کنگنی گولا ۔ آکاس گولا ۔