English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Arm hole | Noun | مہری ۔ بَغَل ۔ آستين ۔ کِسی لِباس ميں بازو کے لِيے کھُلا حِصَّہ ۔ |
| Arm in arm | Idiom phrase | پانیوں میں ہلنیں والے ۔ |
| Arm of the sea | Noun | سمندر کی شاخ ۔ |
| Arm pit | Noun | بَغَل ۔ کَندھے يا بالائی بازو کے نيچے کا حِصَّہ ۔ |
| Arm pit | Noun | بَغَل ۔ کَندھے يا بالائی بازو کے نيچے کا حِصَّہ ۔ |
| Arm strong | Noun | قوی بازو ۔ مضبوط بازو ۔ |
| Arm yard | ہتھیاروں کے رکھنے کا احاطہ ۔ | |
| Arma | Name | عارمہ ۔ شوخ ۔ شریر ۔ شرارتی ۔ |
| Armada | Noun | جنگی جہازوں ۔کا بیڑا ۔ ہسپانوی بحری بیڑا جو انگلستان پر حملہ کرنے کے لیے ۔ بھیجا گیا تھا ۔ |
| Armadilla | Noun | جنگی جہازوں کا ایک چھوٹا بیڑا ۔ ایک چھوٹا جنگی جہاز ۔ |
| Armadillo | Adjective | ایرماڈیلو ۔ مسلح ادنت ۔ بے دانت رات کو نکلنے والے ناقب جانور یہ ممالیہ صرف امریکہ میں پائے جاتے ہیں ۔ جلد پر سخت قسم کے کھپریل ہوتے ہیں ۔ زبان لمبی اور حشرات چپکا کر کھانے میں مدد دیتی ہے ۔ |
| Armageddon | Noun | مَجدُون کے ميدان کے نام پَر ۔ قَوموں کا آخری باہمی جَدال ۔ کوئی فيصلَہ کُن مَعرکَہ ۔ مَعرکَہ خير و شَر ۔ بينَ الاقوامی جَنگ ۔ |
| Armaghan | Name | ارمغان ۔ ہدیہ ۔ |
| Armament | Noun | مسلح فوج ۔ فوجی سازوسامان ۔ بڑی توپیں ۔ |
| Armament officer | Noun | افسر فوجی ساز و سامان ۔ افسر اسلحہ ۔ |
| Armamentarium | Noun | طِبّی سازوسامان یا ادویہ کا مجموعہ ۔ کِسی مقصد کے لیے ضروری لوازِم جو کِسی شخص کو مُہیّا ہوں ۔ |
| Arman | Name | ارمان ۔ حوصلہ ۔ |
| Armarure | Noun | آ رميچر ۔ اِ س ميں تار کے حلقے ہو تے ہيں |
| Armature | Adjective | آرمیچر لوہے کا ٹکڑا جو مقناطیس کی طاقت کو قائم رکھنے کے لیے اس کے سرے پر رکھا جاتا ہے ۔ |
| Armature winder | Noun | آرمیچر باندھنے والا ۔ |
| Armband | Noun | بازو پر باندھنے کی پٹی ۔ آستین کو چڑھاۓ رکھنے کے لیے یا بطور نِشان ۔ |
| Armchair | Noun | آرام کرسی ۔ بازو دار کرسی ۔ |
| Armed | بازو ہوا ہتھیار باندھا ۔ | |
| Armed action | Noun | فوجی کار روائی ۔ |
| Armed attack | Noun | فوجی حملہ ۔ |
| Armed combat | Verb | ہتھیاروں کے ساتھ لڑنا ۔ مسلح لڑائی یا جنگ کرنا ۔ |
| Armed conflict | Noun | جنگ ۔ مسلح جھڑ پ ۔ |
| Armed contest | Noun | فوجی مقابلہ ۔ |
| Armed demonstration | Noun | قوم کی وہ کیفیت جب کہ تظاہرات کے وقت یا غیر جانب داری کے وقت جنگ کے لیے بہتر طور مسلح ہو ۔ |
| Armed forces | Noun | مُسَلَّح افواج ۔ تَمام بَری بَحری اور فِضائی افواج ۔ |