English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Arjmand Name ارجمند: قدرو قیمت والی ۔
Arjum tree Noun ارجن
Arjumand Name ارجمند ۔ قدرو قیمت والی ۔
Arjuna terminalia Noun ارجن
Ark Noun تابوت ۔ صندوق ۔
Ark net
Ark of covenant Noun تابوت یہودا ۔ لکڑی کا صندوق جس میں وہ تختے ہوتے ہیں جن پر یہودیوں کے قوانین رقم ہوتے ہیں ۔
Ark of the covenant Noun لکڑی کا صندوق جس میں توریت کی لوحیں محفوظ تھیں ۔
Ark of the testimony وہ صندوق جس میں احکام موسوی اور دوسری مقدس چیزیں رکھی ہوئی ہوں ۔
Ark shell
Arkah Name عرکہ ۔ تنگی تکلیف اور مشقت برداشت کرنے والی ۔
Arkam has dropped an easy catch Phrase اکرم نے ایک آسان کیچ چھوڑ دیا
Arkan Name ارکان ۔ مرتبے والا ۔ شان والا ۔ عزت والا ۔
Arkansite Noun ایک معدنی شے جس میں ٹائیٹینیم ڈائی آکسائیڈ ملی ہوئی ہو ۔
Arkfull Adjective بھر صندوق ۔ بھر کشتی ۔
Arkite Adjective کشتی نوح کا یا اس سے متعلق ۔
Arkose Noun ایک قسم کا ریتیلا پتھر جس میں فیلسپر اور کرٹز ہوتے ہیں ۔
Arksutite Noun چونا ، سوڈا اور الومینیا کے سفید شیشہ کا سا مرکب ۔
Arkyochrome Noun لونینی شکبیہ
Arle Verb کسی چیز کے لیے یا کسی کو زر پیشگی دینا ۔
Arles Noun کسی چیز کے لیے زر پیشگی ۔
Arlnnn Noun اے آر آئی این امریکن رجسٹری فارا نٹرنیٹ نمبر ز کا مخفف ایک غیر منافع بخش تنظیم جو شمالی اور جنوبی امریکہ کے انٹر نیٹ پروٹو کول آئی پی کو رجسٹر اور انتظام کر نے کے لیے قائم کی گئی ۔
Arm باز ہونا ہتھیار باندھنا ۔
Arm band Noun بازو کی پٹی جو سرکاری عہدہ ظاہر کرنے یا تعزیت کی علامت کے طور پر باندھی جاتی ہے ۔
Arm bone
Arm brawny Noun قومی بازو
Arm chair Noun آرام کُرسی ۔ بازو دار کُرسی ۔
Arm chair Noun آرام کُرسی ۔ بازو دار کُرسی ۔
Arm coil
Arm hand steadiness Adjective یعنی ایک شخص اپنے دست و بازو کو کتنی درست حرکت دے سکتا ہے ۔