English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Arithmetical mean | Noun | حسابی اوسط ۔ |
| Arithmetical operation | Noun | حسابی عمل ۔ |
| Arithmetical process | Noun | حسابی طریقہ ۔ |
| Arithmetical progression | Adverb | سلسلہ حسا بيہ ۔مقد اروں کا سلسلہ جس ميں ہر مر حلے کا اختلا ف ايک مستقل فرق رکھتا ہو ۔ |
| Arithmetical progression series | Noun | سلسلہ حسابیہ ۔ اعداد کا ایک سلسلہ جس میں مقررہ مقدار سے کمی بیشی ہوتی ہے ۔ |
| Arithmetically | Adverb | حِسابی طَريقے سے ۔ |
| Arithmetician | Noun | ماہِر حِساب ۔ حِساب داں ۔ |
| Arithmo | — | — |
| Arithmocracy | Noun | محض عددی اکثریت کی حکومت ۔ |
| Arithmocratic | Adjective | محض عددی اکثریت کی حکومت ۔ |
| Arithmogram | Noun | لفظ ، فقرہ یا اسم کے حروف سے ظاہر کیا ہوا عدد ۔ |
| Arithmography | Noun | کسی عدد کو حروف سے بتانا ۔ |
| Arithmological | Adjective | اعداد کے سائنسی طرز عمل سے متعلق ۔ |
| Arithmology | Noun | اعداد کی کتاب یا ان کا گوشوارہ ۔ |
| Arithmomancy | Noun | اعداد کے ذریعہ غیب گوئی ۔ |
| Arithmomania | Greek | شُمار مانیا ۔ پاگَل پن کی ایک قِسَم ِس میں اعداد کے مُتعَلِق صَحیح پَتا نَہیں چَلتا |
| Arithmometer | Noun | حسابی مشین ۔ حساب کرنے والی مشین ۔ کیلکولیٹر ۔ |
| Aritil sinus | Noun | آنسوﺅں کی تھیلی |
| Arium | Adjective | ایریم جگہ جہاں پودے یا جانور رکھے جاتے ہیں چوبچہ شیشے کا برتن جس کے اندر پانی رکھا جاتا ہے اس میں جاندار مچھلیاں اور پانی کے پودے رکھے جاتے ہیں ایسی جگہ جہاں سے پودے اکٹھے کر کے رکھے ہوتے ہیں ۔ |
| Arixeniidae | Adjective | ایریکس اینیڈا ۔ کن گجیئے ۔ کن گجیوں یعنی کان کے کیڑوں کا ایک خاندان ۔ بے پر ۔ پودازا ۔ بیرون طفیلی حشرات ۔ آنکھیں ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ۔ صرف ایک جینس اور دو انواع ہیں ۔ ایریکسی نینا اور اے جیکب سونی ۔ |
| Ariya | Name | عاریہ ۔ رات کی پہڑے دار ۔ |
| Ariyat | Noun | اجازت ۔ عاریت ۔ کچھ بولنے سے پہلے پوچھ لینا ۔ |
| Ariz | Name | عارض ۔ رخسار گال ۔ |
| Arizam | Name | آرزم ۔ لڑائی ۔ جنگ ۔ |
| Arizm | جنگ | |
| Arj | Noun | اے آر جے ۔ ڈاس کی فائل ایکسٹنشن جو آرکائیو فائلز کے ساتھ استعمال کی جاتی ہے جو اے آر جے کمپریشن پروگرام سے تخلیق کی جاتی ہے ۔ |
| Arja | Name | ارجاء: امیدیں ۔ آس ۔ توقعات ۔ |
| Arjal | Name | ارجل ۔ وہ گھوڑا جس کا ایک پاوٴں سفید اور دوسرے تین اور کسی رنگ کے ہوں ۔ |
| Arjamand | Name | ارجمند ۔ صاحب ۔ |
| Arjat | Name | عرجت: آفتاب کا مائل بہ غروب ہونا ۔ |