English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Aristotelianism Noun ارسطو کا نظام فلسفہ ۔
Aristotelize Verb ارسطو کے نظام فلسفہ کی طرف مائل ہونا ۔
Aristotle s lllusion Noun التباسِ ارستو ۔ التباس جبکہ ایک چھوٹی سی چیزکوسامنےکی اور درمیانی انگل کےدرمیان میں رکھاجائےوہ ایک مخصوص وقفہ سےدہری نظرآئےگی ۔
Aristotles dictum
Aristotles experiment
Aristotles illusion
Aristotles illusion
Aristulate Adjective چھوٹے ریشے والا ۔
Arita Noun ایک وضع کے جاپانی چینی کے ظروف جِن کی آرائش میں ترتیب و تناسُب سے گریز کیا جاتا ہے ۔
Arithmancy Noun اعداد کے ذریعہ غیب گوئی ۔ حسابی تفاعل ۔
Arithmantical Adjective اعداد کے ذریعہ غیب گوئی کا ۔
Arithmatic حساب ۔
Arithmetic Verb سلسلہ حسابیہ ۔ سلسلہ جمع و تفریق ۔ حسابی تسلسل عددوں کا کوئی سلسلہ جو کسی مستقل مقدار سے کمی بیشی ظاہر کرتا ہو ۔
Arithmetic age Adjective طلبہ کی وہ عمر جو وہ حساب دانی کی مخصوص آزمایشوں پر مخصوص سکور کرتے ہیں ۔
Arithmetic and logic unit alu the part of the central processingunit of a computer that performs arithmetic such as additions and multilications and logic operation such as and and eoron binary numbers
Arithmetic chart حسابی خربطہ ۔ حسابی چارٹ ۔
Arithmetic expression Noun ارتھ میٹک ایکسپریشن ۔ ڈیٹالیبلز ۔ مستقل مقداروں اور اعداد سمیت ان اجزاء کا سلسلہ جنہیں ارتھ میٹک آپریٹرز کے زریعے آپس میں ملایا گیا ہو جیسے جمع اور مائینس اور جن کے حساب کتاب سے ایک ویلیو حاصل ہو ۔
Arithmetic geometry Noun گنت جیومیٹری ۔
Arithmetic invariant Noun حسابی غیر متغیرہ ۔
Arithmetic logic unit Noun ارتھ میٹک لاجک یونٹ ۔ مائیکروپروسیسرچِپ کا جزو جسے ارتھ میٹک کمپریٹو اور لاجیکل فنکشنز کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ اے ایل یو اس کا مخفف ہے ۔
Arithmetic mean Noun حِسابی اوسط مثلاً ۱ ، ۱۱ ، ۳ کا حِسابی اوسط ۵ ہے ۔
Arithmetic operation Noun ارتھ میٹک آپریشن ۔ مثبت منفی ضرب اور تقسیم پر مبنی کوئی معیاری حساب کتاب ۔ یہ اصطلاح منفی اعداد کے استعمال کے حوالے سے بھی استعمال کی جاتی ہے ۔
Arithmetic operator Noun ارتھ میٹک آپریٹر ۔ ارتھ میٹک آپریشن انجام دینے والا آپریٹر ۔ جمع یا / ۔
Arithmetic order Noun ترتیب ریاضی ۔
Arithmetic progression Noun سِلسِلہ حِسابیہ ۔ اعداد کا ایک سِلسِلہ جِن میں ایک مُقررہ مِقدار کے برابر مُسلسل کمی یا زیادتی ہوتی جاتی ہے ۔
Arithmetic unit Adjective حسابی اکائی ۔
Arithmetical Adjective حسابی ۔ حساب سے متعلق ۔
Arithmetical chart Noun حسابی خریطہ ۔
Arithmetical error گنتی کرنے میں غلطی ۔
Arithmetical geometric serise Noun حسابی جیومیٹریکی ۔ سلسلہ ۔