English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Arid soil Adjective خشک ترین ۔ بنجر زمین ۔ بے آب و گیاہ علاقہ ۔ ویران ۔ بے روح ۔ بے تخیل ۔
Aridity خشکی ۔
Aridly Adverb سُوکھے پن سے ۔
Aridness Noun بنجر پن ۔
Ariel Noun ایک قسم کا ہرن جو مغربی ایشیا اور افریقہ میں پایا جاتا ہے ۔
Aries Noun بارہ بُرجوں میں سے پہلا بُرج ۔ حمل ۔
Ariesstella cells
Arietes morbus Noun انفلوئنزا
Arietta Noun ایک چھوٹا نغمہ ۔ ایک چھوٹا نوا ۔
Arif Name عارف ۔ پہچاننے والا ۔
Arif does not speak the truth Phrase عارف سچ نہیں بولتا ہے
Arif is sitting in front of the fire because he is feeling cold Phrase عارف آگ کے سامنے بیٹھا ہے کیونکہ وہ سردی محسوس کر رہا ہے
Arif lives with his parents Phrase عارف اپنے والدین کے ساتھ رہتا ھے
Arifa Name عارفہ ۔ خدا شناس ۔ خدا رسیدہ ۔ پہچاننے والی ۔
Arifain Name عارفین ۔ ولی اللہ ۔
Aright Adverb بَجا ۔ ٹھيک طَريقے سے ۔
Arightly Adverb صحیح طور پر ۔ درستی سے ۔
Arika Name عارکہ ۔ مقابلہ کرنا ۔
Arikah Name تخت ۔ سجا ہوا تخت ۔
Aril Adjective ایرل ۔ قشرک ۔ اضافی قشریا غلاف کا بیج کے گرد موجود ہونا ۔ عموما شوخ رنگ کا اور شیرہ دار ہوتا ہے ۔ چند ایک پودوں میں پایا جاتا ہے ۔
Arilated Adjective پوست دار ۔ چھلکے والا ۔ خول دار ۔
Arillus Noun قشر ۔ بیج کا پوست ۔ چھلکا ۔
Arim Name عارم ۔ شوخ ۔
Arina Name ارینا: امن ۔ آشتی ۔ صلح ۔
Arindah لانےوالا
Arinilitic Adjective ریتیلا پتھر کا یا اس سے متعلق ۔
Ariose Adjective پُر نغمہ ۔ خوش آہنگ ۔ گانے جیسا ۔
Arioso Noun adverb (موسيقی ) آر يا دُھن کے انداز ميں ۔
Ariot Adjective عیاشی میں ۔ بد چلنی میں ۔ دنگا فساد میں ۔
Aripple Adjective ہلکی لہریں ۔ ہلکورہ میں ۔ ہلکی آواز میں ۔