arithmetic operation – Meaning and Explanation

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ارتھ میٹک آپریشن ۔ مثبت منفی ضرب اور تقسیم پر مبنی کوئی معیاری حساب کتاب ۔ یہ اصطلاح منفی اعداد کے استعمال کے حوالے سے بھی استعمال کی جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu