English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Arham | Name | ارحم ۔ بہت ۔ رحم کرنے والا ۔ |
| Arhat | Noun | بُدھ بھَگٹُو جِسے نَروان حاصِل کَرنے کے باعِث اِحتَرام سے ديکھا جاتا ہے ۔ |
| Arhinencephalia | Noun | سونگھنے کی حس کا پیدائشی طور پر نہ ہونا |
| Arhinia | Noun | پیدائشی طور پر ناک نہ ہونا |
| Arhtogram | Greek | آرتھَرو گَرام ۔ جوڑ کا دَرد ظاہِر کَرنے کے لیے ایکس رے فِلَم ۔ مُفاصَل نِگاری ۔ مُفاصَلیات ۔ دَرد کا ایکس رے |
| Arhtopathy | Greek | مَرضِ مُفَصَّل ۔ جوڑ کی کوئی بیماری ۔ |
| Arhtritis | Greek | وَرمِ مُفَصِّل ۔ جوڑ کی سوزِش |
| Arhtro | Grammar | جزو ترکیبی بمعنی جوڑ ، مفصل ۔ |
| Arhtrology | Greek | عِلم المُفاصَل ۔ سائنس کی وہ شاخ جِس میں جوڑ اور اُن کی بیماریوں کا مُطالِعہ کیا جاتا ہے |
| Arhtroscope | Noun | کِسی جوڑ کے آخری حِصّے کا مُعائنَہ کَرنے کا ایک آلَہ |
| Arhythmia | دل کی بے قاعدہ دھڑکن ۔ | |
| Arhythmic | Noun | غیر متوازن |
| Ari | Adjective | ایرڈ ۔ بنجر ۔ خشک یا بنجر زمین ۔ |
| Ari land | Adjective | ایری لینڈ ۔ بنجر اراضی ۔ ایسی زمین جو فصلیں پیدا کرنے کے لیے ترتیب کافی نہ ہو ۔ |
| Ari sacs | Adjective | ایئر سیکس ۔ ہوائی تھیلی ۔ پرندوں میں پتلی دیواروں والی ہوا سے بھری پھیپھڑوں کی اضافی تھیلی گردن اور پیٹ کے درمیان ہوتی ہے اور عمل تنفس میں مدد دیتی ہے ۔ |
| Ari thermometer | Noun | ہو ا ئ تپش پيما ۔ ہو ائ تھر ما ميٹر ۔ |
| Aria | Noun | گيت ۔ بول ۔ تان ۔ يَک صَدائی ۔ نَغمَہ ۔ |
| Arian | Noun | آریوسی ۔ آریوس کے نَظَرِيات کا قائل ۔ آریوسی عقائد سے مُتَعلِق ۔ |
| Arianism | Noun | آریوسیت ۔ حضرت عیسی کی الوھیت کا منکرانہ اعتقاد ۔ |
| Arianize | Verb | آریوسی ہونا ۔ آریوس کا پیرو ہونا ۔ آریوس کا معتقد ہونا ۔ |
| Arianizer | Noun | آریوسی اعتقاد کا پرچار کرنے والا ۔ |
| Ariasstella reaction | — | — |
| Arib | پختہ ۔ مضبوط ۔ ٹھوس | |
| Ariba | Name | اریبہ: مشتاق ۔ ماہرہ ۔ مہارت رکھنے والی ۔ |
| Aribo flavin osis | Noun | رائبو فلیوین او ر وٹامن بی کمپلیکس کی کمی کی وجہ سے پیدا شدہ حالت ۔ |
| Ariboflavinosis | Noun | ریبو فلیوَن اور وِٹامَن بی کَمپلیکس کے دُوسری ارکان کی کَمی سے ہونے والی کَمی کی شِکایَت ۔ اِن کی کَمی سے کئی امراض ہو جاتے ہَیں |
| Aribovflavinosis | Noun | غذا میں دودھ ، گوشت ، سبز پتے دار سبزیوں ، دالوں یا بعض دیگر قوت بخش اشیاء کی کمی ہونا ، وٹامن بی کی کمی |
| Aricine | Adjective | قلوی قلیا ۔ القلی نما ۔ |
| Arid | Noun adjective | سُوکھا ۔ بے رطوبت ۔ بے برگ و گیاہ بنجر زمین ۔ |
| Arid sher | شیر کے غصے والا ۔ |