English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Arenoid Noun ریت نما
Arenose Adjective ریتیلا ۔ ریت کا ۔ ریت بھرا ۔ جس میں ریت ملی ہو ۔
Arent
Arent they playing
Arent they running
Arent you staring at that girl
Arentare Verb کرایہ پر دینا ۔ کرایہ پر اُٹھانا ۔ ایسی چیز یا جگہ جو کرایہ پر لی جاتی ہے ۔
Areo
Areo metre
Areocontric Adjective جس کا مرکز مریخ ہو ۔
Areographer Noun شرح مریخ کرنے والا ۔
Areographic Adjective (فِضائيات) مَريخ پيمائی کا ۔
Areography Noun شرح مریخ ۔ مریخ کے طبعی ہیئت کی شرح ۔ علاقہ نِگاری ۔
Areoitis Noun ہالیزہ کی سوزش
Areola Noun پستان کی بھٹنی کے گرد کا گہرے رنگ کا حلقہ یا ہالہ (لاطینی)
Areola areole
Areolar Adjective بھٹنی کا ہالہ جیسا ، خانہ دار
Areolar abscess Noun ہالہ دار پھوڑا
Areolar gingiva Noun دانت کے حلقہ سے متعلق مسوڑھے کا حصہ
Areolar tissue Noun ان ریشہ دار اور کشدار نسیجوں کا مخلوط جو چمڑے کے نیچے ہوتا ہے ۔ خلوی بافت ۔
Areolate Adjective حلقہ دار ۔ خلوی ۔ قطعہ دار ۔ کثیر الاقطاع ۔
Areolation Noun کوئی چھوٹی سی جَگَہ يا مُقام جو رَنگ بَناوَٹ ميں باقی جَگہ سے مُختَلِف ہو ۔
Areolet Noun چھوٹا حلقہ ۔ چھوٹا خلیہ ۔ چھوٹا ہالہ ۔
Areology Noun مَريخِيات ؛ عِلم مَريخ ۔
Areomater مایع کا وزن ناپنے کا آلہ ۔
Areometer Noun مائع پیما
Areopagite Noun رُکن عدالت فوج داری کی عدالت کا رکن ۔
Areopagitic Adjective ایک تقریر جو اریوپیگس کی عدالت میں اسوکریٹ کے خطاب کی نقل ہوتی ہے ۔
Areopagitical Adjective ایریوپیگس کی عدالت میں تقریر سے متعلق یا تقریر کا ۔
Areopagus Noun ایک پہاڑی پر ایتھنز ( یونان ) کی اعلیٰ ترین عدالت ۔