English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Areej Name عریج ۔ خوشبو ۔ خوشبو دار مہک ۔
Areek Adverb غبار آلود ۔ بو دیتے ہوۓ ۔ بدبو دار ۔
Areel Name اریل ۔ دلیر ۔ بہادر ۔ جی دار ۔ نڈر ۔
Areem Name عریم : مصیبت و سختی ۔
Areen Name عرین ۔ جنگل ۔
Areena Name ارینا : صلح ۔ آتشی ۔
Areer Name عریر : ناآشنا ۔ اجنبی ۔ ناواقف ۔
Arees Name اریس ۔ کسان ۔ زمیندار ۔
Areesh Name عریش : چھپر ۔ سائبان ۔ باغ میں بنا ہوا مکان ۔
Areez Name عریض : وسیع ۔ چوڑا ۔ پھیلا ہوا ۔
Arefaction Noun خشک کرنے کا عمل ۔ خشک کرنے کا طریقہ ۔
Arefy Verb خشک کرنا ۔ سکھانا ۔ نمی ختم کرنا ۔ سِل ختم کرنا ۔
Aregenerative anaemia Noun مخ کے خلیات کا خراب ہونے کے بعد جزوی طور پر سست انداز میں درست ہونا یا بالکل نہ ہونا
Areha Name اریحہ ۔ شام کا ایک شہر ۔
Arely Phrase بہت کم شازو ناذر ۔
Arem Name عارم : شوخ ۔ شرارتی ۔ شنگ ۔
Arena اکھاڑہ دنگل میدان ۔
Arena theatre Noun گول تھیٹر ۔ دائرہ نما ۔ تھیٹر ۔ مدور تھیٹر ۔
Arenacea corpora Noun اجسام رملی
Arenaceo
Arenaceous Adjective ریتیلا ۔ ریگستانی ۔ خشک ۔ ریت صفت ۔ دانے دار ۔
Arenae balneum Noun حمام رملی ، ریت سے غسل
Arenaria Noun ایک چھوٹی جھاڑی کی جنس ۔
Arenation Noun تیمم ۔ ریت کا غسل ۔ گرم ریت جسم پر ملنے کا عمل ۔
Arendalite Noun بہت سی بلوری چٹانوں میں پائی جانے والی ایک معدنی شے جو زیادہ تر چونا اور لوہے کی سلیکیٹ سے بنی ہوتی ہے ۔
Arene Noun ا ر ين ۔ نا ميا تی مر کب جس ميں بنز ين ر نگ ہو تا ہے ۔
Arene an armatic hydrocarbon the most important example is benene Phrase ارین ایک نامیاتی مرکب جس میں ایک بنزین رنگ ہوتا ۔
Arenes ایرینز ۔ خوشبو دار نامیاتی مرکب ( ہائیڈروکاربنز ) جن میں بینزین کا حلقہ(Ring) ہوتا ہے ۔
Arenicolite Noun کیڑوں سے بنا ہوا سوراخ جو ابتدائی طور پر ریت میں ہوتا ہے اور بعد میں ریتلے پتھر میں محفوظ ہو جاتا ہے ۔
Arenicolous Adjective ریت میں رہنے والا ۔ ریت کا ۔ ریگ نمو ۔