English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Area of taxation رقبہ محصولاتی ۔
Area pericardial Noun قلب کا رقبہ
Area sampling method Noun حلقہ طریقہ ۔ نمونہ سازی ۔
Area sneak Noun وہ چور جو باورچی خانہ میں صحن کے دروازہ سے داخل ہو جاۓ ۔
Area statistics Noun رقبہ شماریات ۔
Area studies Adjective مخصوص علاقوں کے سیاسی جغرافیائی تاریخی ثقافتی اور لسانی احوال کا مطالعہ ۔
Area study Noun علاقائی مطالعہ ۔
Area way Noun نَشيبی راستَہ جو تَہ خانے ميں جانے کے لِيے ہو ۔
Area wide bargaining Noun حلقہ گیر سودا کاری ۔
Area zygomatic Noun رخسار والا حصہ
Areal Adjective میدانی؛ کِسی رَقبے سے مُتَعلِق
Areal acceleration Noun رقبئی شرح رفتار ۔
Areal coordinates Noun رقبئی سمتی قدریں ۔
Areal graph Noun رقبئی گراف ۔
Areal linguistics Noun جغرافیائی لسانیات ۔
Areal prospecting Noun رقبئی ذخیرہ انداز ۔
Areal sampling Noun رقبہ کا نمونہ لینا ۔
Areality Noun رقبہ کے بہ نسبت حالت ۔
Arear Adverb عقب میں ۔
Areas pressure Noun وہ مقام جہاں پر کرسی پر بیٹھے ہوئے اور صاحب فراش مریضوں کے خون میں دباﺅ کے باعث خون نہیں پہنچ پاتا
Areata alopecia Noun نیچے سے اوپر کو چڑھنے والا گنج
Areata exfoliativa glossitis Noun زبان پر سرخ دھبے جن کے کنارے زرد ہوتے ہیں اور یہ دھبے زبان پر جگہ بدلتے رہتے ہیں
Areatus Noun رقبہ دار
Areca تاڑ کی قِسم کا ایک درخت ۔
Areca nut Noun فوفل چھالیا ۔ سپاری ۔ کسیلی ۔
Areca nut Noun فوفل چھالیا ۔ سپاری ۔ کسیلی ۔
Arecha cathechu Noun چھالیا سپاری فوفل
Areeb Name اریب ۔ عقل مند ۔
Areeba Name اریبہ ۔ ماہر فنکار ۔
Areeha Name اریحہ ۔ شام کا ایک شہر ۔