English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Archeion | Noun | آرکی آن ۔ قدیم یونان میں فوجداری عدالت کا کمرہ ۔ |
| Archelogy | Noun | علم اصول اولیہ ۔ بنیادی عناصر کا سائنسی مطالعہ ۔ اولیات ۔ |
| Archencephalon | Noun | دماغ کا ابتدائی حصہ جہاں سے درمیانی دماغ اور اگلا دماغ بنتے ہیں |
| Archenteron | Noun | جنین کا ابتدائی نظام انہضام |
| Archeocyte | Noun | خلیہ آوارہ |
| Archeological | Adjective conjunction | آثارياتی ۔ آثار شَناسی سے مُتَعلِق |
| Archeologist | Noun | ماہِر آثاريات ۔ آثار دان ۔ |
| Archeology | Noun | عِلم آثارِ قَديمَہ ۔ |
| Archepyon | بہت گاڑی پیبپ ۔ | |
| Archer | Noun | تير انداز ۔ تير کَمان چَلاَنے والا ۔ |
| Archer fish | Adjective | آرچرفش ۔ شکاری مچھلی ۔ ہندوستان اور جنوب مشرقی ایشیا کے دلدلی ساحلی پانیوں میں پائی جانے والی چھوٹی مچھلی ساحل پر درختوں اور جھاڑیوں کی جھکی ہوئی شاخوں پہ بیٹھے کیڑے مکوڑوں کو پانی کی پچکاری سے نشانہ بناتی اور پانی میں گرنے پر ان کو نگل لیتی ہے ۔ |
| Archeress | Noun | زن تیر انداز ۔ |
| Archerrhagia | جائے براز سے اخراج خون ۔ | |
| Archership | Noun | تیر انداز کا عہدہ ۔ |
| Archery | Noun | فَنِ تير اندازی ۔ |
| Arches | Noun | جہاز رانوں کی اصطلاح میں مجمع اجزائر کا نام ۔ |
| Arches palatine | Noun | تالو کی محرابیں |
| Archetypal | Adjective | اصل ۔ بُنیادی ۔ اولیں ۔ |
| Archetypally | Adverb | اصلاً ۔ ابتداً ۔ |
| Archetypation | Noun | آرکی ٹائپانا ۔ |
| Archetype | Adjective | مثل اول ۔ ینگ کی استمعال کردہ استلاحِ ۔ |
| Archetypical | Adjective | اوّلين نَمُونے کا ۔ |
| Archetypist | Noun | ابتدائی نمونوں کے متعلق تحریروں کا مطالعہ کرنے والا ۔ ابتدائی طباعت کا مطالعہ کرنے والا ۔ |
| Archeus | Noun | پیراسیلسس کی رو سے وہ غیر مادی عناصر جو حیوانی اور نباتاتی تنظیم کے افعال کو پیدا کرتے ہیں اور انہیں باقاعدہ کرتے ہیں ۔ |
| Archfiend | Noun | بَڑا شيطَان ۔ اِبليس ۔ |
| Archi | Noun adjective | جزو ترکیبی بمعنی اعلا ۔ ابتدائی ۔ بنیادی ۔ |
| Archi medean drill | Adjective | ایک ایسا سوراخ کرنے والا آلہ جس کے پیچ دار حصے کے آگے ایک نوکدار حصہ بنا ہوتا ہے جسے پہلے گھڑی وار حرکت دی جاتی ہے اور پھر خلاف گھڑی وار اور اس طریقے سے سوراخ کیا جاتا ہے ۔ |
| Archi medes principle | Adjective | ارشمیدش کا اصول جب کسی چیز کو کسی مائع میں ڈبویا جاتا ہے تو اُس جسم پر اُچھال کی قوت عمل کرتی ہے اس قوت کی مقدار اُس جسم کے مساوی الحجم مائع کے برابر ہوتی ہے ۔ |
| Archi pallium | Adjective | پرانا لیپ یا غلاف دماغ کا پرانا حصہ جیسا کہ جانوروں میں ہے جس میں سونگھنے اور ذائقے کی حس والے حصے بڑے ہیں ۔ |
| Archi wedean screw | Adjective | ایسا ترچھا پائپ جس میں پیچ دار پیچ لگا ہوتا ہے جس کو گھماتے چلے جانے سے پانی اوپر آتا جاتا ہے ۔ |