English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Archatus fasciculus Noun محرابی لچھہ
Archbishop Noun آرچ بِشپ ۔صَدَر اُسقُف ۔ صَدَر بِشَپ ۔
Archbishopess Noun زوجہ اسقف اعظم ۔
Archbishophood Noun اسقف اعظم کا عہدہ ۔
Archbishopling Noun اسقف خرد ۔ چھوٹا اسقف ۔
Archbishoply Adverb اسقف اعظم کے طور پر ۔ اسقف اعظم کی حیثیت سے ۔
Archbishopric Noun صَدَر اُسقُفِيَت ۔ اعظَم
Archdeacon Noun صَدَر شَمَاس ۔ اِنگلينڈ ميں کَليسیائی عہدے دار جو مَرتَبے ميں بِشَپ سے دُوسرے دَرجے پَر ہوتا ہے ۔
Archdeaconate Noun آرچ ڈیکون کا درجہ ۔
Archdeaconess Noun آرچ ڈیکون کی بیوی ۔
Archdeaconry Noun آرچ ڈیکن کی عملداری ۔
Archdeaconship Noun صَدَر شَماسِيت ۔ شَماسِيت اعظَم ۔ آرچ ڈيکن کی رَہائش ۔ اُسکا دائرَہ اختِيار اور عہدَہ۔
Archdean Noun گِرجا یا دانش کدہ یا جامعہ کا ناظم اعلا ۔
Archdiocese Noun صوبائی اسقف اعظم کا احاطہ ۔
Archducal Adjective آرچ ڈیوک کا ۔
Archduchess Noun شہنشاہ اطریش کی بیٹی ۔ دختر بادشاہ اطریش ۔
Archduchy Noun آرچ ڈوکن کا ماتحت علاقہ ۔
Archduke Noun سب سے بڑا ڈیوک ۔
Archdukedom Noun آرچ ڈوک کا ماتحت علاقہ ۔
Arche Adjective آغاز ۔ اِبتدا ۔ پہلا نمونہ اوّلین ۔
Arche gonium Adjective موس اور فرن وغیرہ پودوں میں مادہ عضو ۔
Archebiosis خودرو ۔
Arched محراب بنایا کمان کی پوزیشن بنائی ۔
Arched construction Noun محرابی تعمیر ۔
Arched squall خط استا کے قریب کی آندھی یا طوفان ۔
Archegay Noun آہنی نوک والا چوبی نیزہ ، تیر ۔ لکڑی کا نیزہ جو افریقی حملہ کے وقت استعمال کرتے ہیں ۔
Archegenesis Noun تولید اول ۔
Archegonial Adjective بن پھلیا پودوں کے زنانہ عضو تناسل سے متعلق ۔
Archegoniatae Adjective آرکی گونائیٹا ۔ عالم نباتات کی بنیادی تقسیم جس میں ۳۵۰۰۰ سے زیادہ اشنی پودے اور اکائیوں کی انواع پائی جاتی ہے ۔
Archegonium Adjective آرکی گونئیم ۔ اولین بیضہ ۔ تخمک خانہ ۔ بوتل کی شکل کا مادہ کا تولیدی عضو جو پھولوں میں پسٹل سے مشابہہ اور مطابقت رکھتا ہے ۔ اسکی بنیاد یا زیریں حصہ پھولا ہوا اور گردن لمبوتری ٹیوب نما ہوتی ہے ۔ زیریں حصہ میں مادہ کا گیمٹ یا بیضہ پڑا رہتا ہے ۔