English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Archaeogeology Noun کائنات کی تاریخ کا قدیمی عہد ۔
Archaeographical Adjective آثار قدیمہ کی تشریح سے متعلق ۔
Archaeography Noun آثار قدیمہ کی منظم تشریح ۔
Archaeolatry Noun آثار پرستی ۔
Archaeolithic Adjective پرانا پتھر کے زمانہ کا ۔ قدیمی سنگی اوزار کا ۔
Archaeologic Adjective اثری ۔ آثار قدیمہ سے متعلق ۔
Archaeological Adjective آثاریاتی ۔ آثار شناسی سے متعلِق
Archaeological officer Noun افسر آثار قدیمہ ۔
Archaeological time Noun آثاری زمانہ ۔
Archaeologically Adverb اثریانہ ۔ آثار قدیمہ کی رو سے ۔
Archaeologist ماہر آثار قدیمہ ۔
Archaeology Noun adjective عِلم آثار قدیمہ ۔ پُرانی چیزوں مثلاً عمارتوں ، کا مُطالعہ ۔
Archaeopteryx Noun اوبی طائر ۔ پَرِندوں کی قدیم ترین صُورت و مُتحجرات کی شکل میں مِلتی ہے ۔
Archaeorithes Adjective ارکائیورنا تھس ۔ ارشمیدس ۔ پرندوں کی ایک ذیلی جماعت جراسک دور کے معدوم پرندے ان کے خدوخال رینگنے والے اور اڑنے والے دونوں طرح کے جانداروں کے تھے ۔ دانت پنکھ اور خاصی لمبی پروں پر مشتمل دم ۔ صرف دو انواع معلوم ہیں ۔ آرکیوپٹیر یسک اور آریکیورینس ۔
Archaeornis Noun [قَديم پَرِندَہ] (طَيُوريات) آرکِيُونَس؛ پرِندوں کی ایک معدوم جنس جس کا زمانہ جراسی دور سے بھی پہلے کا بتایا جاتا ہے۔
Archaeostomatous Adjective جنین کے کناروں پر کے غلاف کا ابتدائی سوراخ رکھنے والا ۔
Archaeozoic Adjective زمین پر کے قدیم ترین جاندار کے عہد کے متعلق ۔ اولین حیاتیہ ۔
Archaic Adjective فرسودہ ۔ متروک ۔ متروکات کا استعمال ۔
Archaic civilization Noun قدیمی تمدن ۔
Archaic smile Noun (فَنُونِ لَطيفَہ) ۔ تَبَسُّمِ بارینہ
Archaically Adverb قدامت کے تعلق سے ۔
Archaism Noun قَدامَت ۔ عتيقِيَت ۔ دَقِيانُوسِيَت
Archaist Noun ماہر عتيقِيات ۔ قَدامَت پَسَند ۔
Archaistic Adjective قدِیم ۔ عتِیقی۔ قدامت پسندانہ
Archaize قدامت سے کام لینا ۔
Archaized قدامت سے کام لیا ۔
Archangel Noun فَرِشتَہ اعظَم ۔ رَئيس المَلائکَہ ۔
Archangelic Adjective سب سے بڑے فرشتے کا ۔
Archangelship Noun مقرب فرشتے کا عہدہ ۔
Archanthropic Adjective آثاری انسان سے متعلق ۔