archegonium – Meaning and Explanation

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

آرکی گونئیم ۔ اولین بیضہ ۔ تخمک خانہ ۔ بوتل کی شکل کا مادہ کا تولیدی عضو جو پھولوں میں پسٹل سے مشابہہ اور مطابقت رکھتا ہے ۔ اسکی بنیاد یا زیریں حصہ پھولا ہوا اور گردن لمبوتری ٹیوب نما ہوتی ہے ۔ زیریں حصہ میں مادہ کا گیمٹ یا بیضہ پڑا رہتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

اوّلیں بیضہ ۔ تخمک خانہ ۔ کائی اور کرف کے مادّہ حِصّے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

بن پھلیا پودوں کا زنانہ عضو تناسل ۔

🔹 Roman Urdu