English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Arbitration proceedings Verb ثالثی بذریعہ عدالت ۔
Arbitration tribunal Noun ثالثی ٹریبونل ۔ ثالثی عدالت ۔
Arbitrationprivate
Arbitrator Noun ثالَث ۔ مُنصَف ۔ پَنچ ۔ حاکَم ۔ ثالَثی کَرنے والا ۔
Arbitrator of exchange تعین شرح تبادلہ ، دو رائج زروں کے بالواسطہ مبادلے کی شرح مقرر کرنا ۔
Arbitratorship Noun ثالث یا حکم کا ہونا ۔ پنچ ہونا ۔
Arbitress Noun ثالثہ ۔ پنچ ۔ حاکم عورت ۔ بیچ بچاوٴ کرنے والی ۔
Arbor ایک سُلاخ جِس کے سِرے پر پیچ اور ڈھیری ہوتی ہے ۔
Arbor arbour
Arbor barrel Adjective سلاخ جس کے گرد گھڑی کا کوائل لپیٹا جاتا ہے ۔
Arbor day Noun يَومِ شَجَر کاری ۔ يَومِ دَرَختاں ۔ دَرَخت لَگانے کا عالمی دِن ۔
Arbor day Noun يَومِ شَجَر کاری ۔ يَومِ دَرَختاں ۔ دَرَخت لَگانے کا عالمی دِن ۔
Arbor vitae Noun شجرِعزیزی ۔ مخیخ کاسفیدموادجودرخت کی مانندہوتاہے ۔
Arboraceous Adjective شَجَر نُما ۔ پيڑ جيسا ۔ دَرَختوں سے مُتعلِق ۔
Arboreal Adjective شَجَری ۔ دَرَختوں سے مُتعلِق ۔ دَرَختوں ميں/ پَر رہنے والا ۔ رُکھ باسی ۔
Arboreal theory Noun نظریہ ء اشجار ۔
Arboreous Adjective شَجَری ۔ کَثرَتِ اشجار کی خَصُوصِيات رَکھنے والا ۔ شَجَر دار ۔ جھُنڈ دار ۔
Arborescence Noun شَجَر گُونی ۔ شَجَر گُوں ہونے کی حالَت ۔ پيڑ جيسی نَمُو ۔
Arborescent Adjective شَجَر گُوں ۔ مانِندِ دَرَخت ۔ کَثير شاخَہ ۔
Arborescently Adverb درختوں کی طرح سے ۔ شاخ دار طرز سے متعلق ۔
Arboreseent cell Noun متشجر خلیہ ، درخت نما خلیہ
Arboret Adjective ایربوریٹ ۔ شجرک ۔ جھاڑی ۔ چھوٹا درخت یا جھاڑی ۔
Arboretum Noun شَجَر گاہ ۔ شَجَرستان ۔
Arboricultural Adjective شجریات سے مُتعلق ۔
Arboriculture Noun شَجَريات ۔ عِلمُ الاشجار ۔ شَجَر کاری ۔ دَرَختوں اور جھاڑِيوں کی کاشت ۔
Arboriculture officer Noun افسر شجریات ۔
Arboriculturist Noun شَجَر کار ۔ ماہِرِ شَجَريات ۔
Arborise Noun درخت جیسا
Arborist Noun درخت شناس ۔ جڑی بوٹیوں کا ماہر ۔ شجر کار ۔
Arborization Noun تشجر ۔ اعصاب کےسِروں پرچھوٹےریشوں کی خمیدہ شاخ ۔