English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Araucaria columnaris Noun راکیریا کیلیڑونی صنوبر
Araucarian Adjective اراکوئی صنوبر کا ۔
Aravism Adjective پرکھا روگ رحعبت ۔ کسی کردار کا کی صد يوں کے بعد ظاہر ہونا ۔
Arawak Noun اراواک ۔ اراواکی ۔ ريڈ اِنڈِيَن کا ايک ذيلی قَبيلَہ ۔ اراواکی فَرد يا بولی ۔
Arawakan Noun adjective اراواکَن ۔ اُس گِروہ کا فَرد يا زُبان ۔
Arazeh Name عرازہ ۔ سوغات تحفہ ہدیہ نذرانہ ۔
Arbaan Name عربان : فصیح و بلیغ ۔ قادر الکلام ۔
Arbab Name ارباب ۔ پالنے والا ۔ مالک ۔ نگہبان ۔
Arbah Name عربہ ۔ تیز بہتی ہوئی نہر ۔
Arbalest Noun کل کمان ۔ کل دار کمان ۔ وہ کمان جس کا چلہ ایک کل سے کھینچا اور چھوڑا جاتا ہے ۔
Arbalestry Noun منجنیق سے تیر چلانے یا پتھر وغیرہ پھینکنے کا عمل ۔
Arbalist arbalest
Arbalister Noun مَنجنيق انداز ۔ اربيلا ۔ مَنجنيق چَلانے والا ۔
Arbana Name عربانہ ۔ دائرہ دف ۔
Arbelidae Adjective ایربیلیڈا ۔ شش پائے پروانے اور تیتریاں ۔ ایتھوپیا اور دنیا کے مشرقی خطوں میں پائے جاتے ہیں ۔
Arbi Name عربی۔
Arbia Name عربیہ ۔ عربی عورت ۔
Arbiter Noun فیصلہ کرنے والا ۔ ثالث ۔
Arbitrable Adjective پَنچائتی فيصلے کے قابِل ۔ قابِلِ ثالَثی ۔ قابِلِ اِنقَصال ۔
Arbitrag Verb adjective مبادلہ فروش ۔ یہ اندازہ لگانا کہ کس طریقے سے مختلف مقامات پر ایک ہی وقت میں مال وزر اور حصص وغیرہ کی قیمتوں میں موجودہ فرق سے زیادہ فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے ۔
Arbitrage Noun ضمانتوں کا کفالتوں کی خرید و فروخت ۔ بغرض منافع ۔
Arbitrage in bullion Noun صولجان میں آربی ٹریج ۔
Arbitrage operation Noun آربی ٹریج عمل ۔
Arbitrage securities Noun سیکورٹی آربی ٹریج ۔
Arbitrager Adjective دلال ۔
Arbitrageur مبادلہ فروشی میں ماہر ۔
Arbitragist Noun ہنڈی کا کام کرنے والا ۔
Arbitral Adjective ثالَثانَہ ۔ پَنچائتی ۔ ثالَث يا ثالَثی کے مُتعلِق ۔
Arbitral award Noun فیصلہ ثالثی ۔
Arbitral tribunal عدالت ثالثی ۔ قانونی حکم ۔