English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Arbitrament Noun ثالث کا فیصلہ ۔ ثالثی ۔ ثالثی کا عمل ثالثی کے معنوں میں بھی لیا جاتا ہے ۔
Arbitrarily Adverb مَن مانے طَور سے ۔ بِلا سوچے سَمجھے ۔ مُستَبدانَہ ۔ جَبراً ۔
Arbitrarily chosen Adjective اختیاری چیدہ ۔
Arbitrarily fixed اپنی مرضی کے مقرر کردہ ۔ اپنی مرضی کرنے والا انسان ۔
Arbitrariness Noun خُود سَری ۔ سَر زوری ۔ مُطلِقُ العنانی ۔
Arbitrary Adjective خود مختارانہ ۔ من مانا ۔ ظالمانہ ۔
Arbitrary connection Noun خود اختیاری تعلق ۔
Arbitrary constant Noun من مانی کونس ٹنٹ ۔ اختیاری مستقل ۔
Arbitrary decision Adjective غلط فیصلہ ۔ من مانا فیصلہ ۔ ظالمانہ فیصلہ ۔
Arbitrary function Noun من مانی فنکشن ۔ اختیاری تفاعل ۔
Arbitrary number Noun اختیاری عدد ۔
Arbitrary origin Noun من مانی ابتدا ۔ اختیاری مبدا ۔
Arbitrary parameter Noun من مانی پیرا میٹر ۔ اختیاری پیرا میٹر ۔
Arbitrary point Noun من مانی نقطہ ۔ اختیاری نقطہ ۔
Arbitrary prorate Noun خود مختارانہ تناسب ۔ من مانا تناسب ۔
Arbitrary symbol Noun خود اختیاری علامت ۔
Arbitrary unit Noun من مانی اکائی ۔ اختیاری یونٹ ۔
Arbitrate پنچائیتی فیصلہ کرنا ۔
Arbitrated پنچائیتی فیصلہ کیا ۔
Arbitrated exchange rate Noun ثالثی شرح مبادلہ ۔
Arbitration ثالثی ۔ تحکیم ۔
Arbitration act قانونی ثالثی ۔ قانون کا پورانہ مجرم ۔
Arbitration agreement معاہدہ ثالثی ۔ اقرار نامہ ثالثی ۔ ایسا جرم قبول کرنا جو پورانہ ہو چکا ہو ۔
Arbitration anternational
Arbitration board Verb مجلس ثالثی ۔ادارت ثالثی ۔
Arbitration clause Verb فقرہ ثالثی ۔ شرط ثالثی ۔ قانونی شرط لگانا ۔
Arbitration council Verb ثالثی کونسل ۔ایسی کونسل جو قانونی دائرہ میں بنائی جائے ۔
Arbitration grievance
Arbitration judiacl عدالتی ثالثی ۔ عدالت کی طرف سے ثالثی ۔ جب عدالت بغرض ثالثی معامہ ثالث کے حوالے کرے ۔
Arbitration of exchange Noun ثالثی شرح تبادلہ ۔ تعین شرح تبادلہ ۔ دو رائج زروں کے بالواسطہ مبادلے کی شرح مقرر کرنا ۔