English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Arc ola Adjective چھوٹا رنگین یا دھنسا ہوا حلقہ جیسا چھاتی کی چوچی کے گرد ہوتا ہے ۔
Arc sin tan
Arc sine distribution Noun قوسی سائن بٹاوٴ ۔ قوسی سائن تقسیم ۔
Arc spectrum Noun آرک اسپیکڑم ۔ قوس لطیف ۔
Arc stream Noun قوسی دھارا ۔
Arc welding Verb آرک ویلڈنگ دھاتوں کو الیکٹرک آرک کے ذریعے پگھلانا ۔
Arcade Verb چھت دار راستہ بنانا ۔ مسقف راستہ بنانا ۔ محراب بنانا ۔
Arcade game آرکیڑ گیم سکے سے چلنے والی کمپیوٹر گیم جو ایک سے زائد کھلاڑیوں کے لیے ہو تی ہے جواعلی کوالٹی سکرین گرافکس آواز اور تیز رفتارایکشن کی خصوصیات رکھتی ہے ۔
Arcaded Adjective چھتے دار ۔ محرابوں والا ۔
Arcades ambo Noun دونوں بدمعاش ۔
Arcadia Noun آرکادِيا ۔ قَديم يُونان کا ايک خِطَّہ ۔
Arcadian Adjective آرکادِيانی ۔ سادَہ ، ديہاتی آرکادِيا کا يا اُس سے مُتعلِق ۔
Arcadianism Noun دہقانیت کا رومانی روپ یا اِس سے لگاوٴ ۔
Arcadianly Adverb دیہاتی طور طریقے سے ۔ دیہاتی سادہ لوحی سے ۔
Arcading Noun آرائشی چھت ۔ نقش و نگار والی سلسلہ وار محرابیں ۔
Arcady Noun تصوراتی دیہی جنت ۔
Arcanal Adjective پوشیدہ ۔ خفیہ ۔ مخفی ۔ بھید ۔
Arcane Adjective پوشيدَہ ۔ خُفيَہ ۔ مُبہَم ۔ غَير واضِع ۔
Arcanely Adverb خُفیہ ۔ رمزیہ طور پر ۔
Arcanum Noun اکسيرِ اعظَم ۔ صَدری نُسخَہ ۔ راز ۔ بھيد ۔
Arcate Noun کمان نما
Arced قوس کی صورت بنائی ۔
Arch محراب بنانا کمان کی پوزیشن بنانا ۔
Arch bishop
Arch brick
Arch buttress
Arch chamberlain
Arch chanter
Arch diocese Noun آرچ بِشَپ کا رُوحانی حَلقَہ ۔
Arch ducal Adjective آرچ ڈيوَک يا آرچ ڈيوکَن سے مُتَعلِق