English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Arborize Verb درخت سا بنانا ۔
Arborized Adjective درخت سا بنا ہوا ۔
Arboroid Noun شجر آسا
Arborous Adjective شَجَر پوش ۔ شَجَری ۔ چھاوں دار ۔
Arborviate Noun شجرحیات ۔ نوکیلے پتوں والے درخت ۔
Arborvirus Noun درخت جیسا وائرس جو زرد بخار کا سبب بنتا ہےجوڑ دار پاﺅں والے کیڑوں کے ذریعے پھیلائی جانے والی وائرسوں کے لئے استعمل کیا جانے والا مخفف
Arborvitae Noun شَجَرِ حَيات ۔ بَعض نوکيلے پَتّوں والے دَرَختوں کا مُشتَرِک نام ۔
Arborzation Noun شَجَر نُما قَلميں ۔ مَعدنی مُتحَجّرات ۔ دَرَخت کی شَکَل ميں کِسی چيز کی بَناوَٹ ۔
Arbour Noun سایہ دار راستہ ۔
Arboured Adjective درختوں سے چھایا ہوا ۔
Arboviruses Noun adjective جوڑدار پائوں والے کیڑوں کے ذریعے پھیلائی جانے والی وائرسوں کے لیے استعمال کیا جانے والا مخفف ۔
Arbuscle Noun ایک بونا درخت ۔ درخت نما جھاڑی ۔ شجرک ۔
Arbuscular Adjective گچھے دار ۔
Arbute Noun ستابری توت فرنگی قطلب
Arbutus Noun قُطلَب ۔ فَرنَگی تُوت ۔ مہَکتے گُلابی پھُولوں والی ايک جھاڑی ۔
Arc قوس کی صورت بنانا ۔
Arc 1 a protion of the circumference of circle used more generally for a porion of any curve 2 a prefin denoting an anverse trignome tric or inverse hyperpolic function Phrase قوس ، آرک ، ۱ دائرہ کے محیط کا وہ حصہ جو عموماَ خم کو ظاہر کرتا ہے ،۲ ، وہ سابقہ جس سے بالعکس ٹرگنومیٹری یابالکلی یا پیئر بولک فنکشن کو ظاہر کیا جاتا ہے ۔
Arc bounding Noun پابند آرک ۔
Arc carbon Noun آرک کاربن ۔ قوس کاربن ۔
Arc conjugate Noun آرک متحدہ ۔
Arc electric Adjective قو س بجلی ۔ دو اليکٹر و ڑز کے د ر ميا ن کی مقدار ۔
Arc lamp Noun آرک لیمپ ۔ قوس لیمپ ۔
Arc lamp carbon Noun زغالی قوسی چراغ
Arc lenght the length of a curve the are length of a plane curve is given by the integral Phrase لمبائی خم آرک لینتھ ، خم کی لمبائی متوی خم کی آرک لینتھ درجہ ذیل سے معلوم کی جاسکتی ہے ۔
Arc light Noun قوس روشنی ۔
Arc major Noun آرک اکبر ۔ قوس اکبر ۔
Arc mercury Noun قوس سیمابی ۔
Arc minor Noun آرک اصغر ۔ قوس اصغر ۔
Arc of circle Noun د ا ئر ہ کی قوس ۔
Arc of corti Noun محراب قرتی ۔ وہ قوس جوکان کےاندرونی حصہّ میں پوست سےبنتاہے ۔