English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Aquandered Verb اڑادیا ۔
Aquaphobia Noun آب ترشی پانی سے ڈرنا
Aquaplane بھیگی سڑک پر گاڑی بے قابو ہونا ۔
Aquaplaned بھیگی سڑک پر گاڑی بے قابو ہوئی ۔
Aquapuncture Noun سوراخ ۔ جو چمڑے میں فارس پمپ کے ذریعہ پانی کی باریک تیز دھار سے بنایا گیا ہو ۔
Aquarelle Noun آبی رَنگ تَصوير ۔ آبی رَنگ مُصّوِری ۔
Aquarellist Noun نقاش آب رنگی ۔ آب رنگ سے تصویر بنانے والا مصور ۔
Aquarian Noun adjective دلوی ۔ کنبھی ۔
Aquarist Noun پَن گھَر يا ماہی خانے کا مُحافِظ ۔ مُحافِظِ ظَرقاب ۔
Aquarium Noun مچھلی گھر ۔ مچھلی پالنے کا گھر ۔
Aquarium keeper Noun آبی جانور یا پودے پالنے والا ۔
Aquarius Noun بُرج دَلُو ۔ آب بَردار ۔ مُنطقَۃ البُرُوج ميں گِيارہواں بُرج جِس ميں سُورَج لَگ بھَگ پَندرَہ جَنوَری کے داخِل ہوتا ہے ۔ کُنبھ ۔
Aquarter Adverb نیم پہلو میں یعنی عرشہ شہتیر سے ۳۵ ڈگری کے زاویہ پر ۔
Aquate Verb مساوی تقسیم کرنا ۔
Aquated Verb مساوی تقسیم کیا ۔
Aquatic Adjective پانی میں پیدا ہونے والے جاندار یا نباتات ۔
Aquatica mentha Noun پودینہ نہری ، پودینہ بستانی ، پودینہ باغی ، پودینہ جوئی
Aquatically Adverb آبی طریقے سے ۔
Aquaticus cancerous Noun منہ کی سڑن
Aquatint Noun آبِ قَوی کاری ۔ تانبے پَر کھُدائی کا ايک طَريقَہ ۔
Aquatinter Noun قلم کار ۔ منبت کار ۔
Aquation ایکوایشن۔ پانی کے ذریعے دیگر لچنڈ ز کی تبدیلی کا عمل ۔
Aquavalent Noun بے آبی نمک اور اس کے کرائیوڈریٹ کے پانی کے مابین سالماتی تناسب ۔
Aquavit Noun ایک قِسم کی شراب جو آلو وغیرہ سے تیار کی جاتی ہے ۔
Aque duct Noun دماغ کے تیسرے اور چوتھے جوف کو ملانے والی نالی ۔
Aqueduct Latin قَنات آبی ۔ ایک قَنال ۔ دَماغ کے تیسرے اور چوتھے کہفے کو جوڑنے والی قَنال
Aqueduct of sylvius Adjective سلوی قناۃ ۔ درمیانی دماغ کاکھلاسراجو جوف تیسرےاورچوتھےخول سےجڑاہوتاہے ۔
Aqueous Adjective آ بی ۔ پا نی ميں تيا ر کيا ہوا محلو ل ۔
Aqueous chamber Noun آنکھ کے دیرے کا وہ حصہ جس میں پانی بھرا ہوتا ہے اس کے وہ حصے اگلا اور پچھلا ہوتے ہیں
Aqueous copperiiethanoate and ethanoic acid is added to the solution to be tested and boiled