aquatic – Meaning and Explanation

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

پانی میں پیدا ہونے والے جاندار یا نباتات ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

آبی ۔ پانی سے مُتعلِق ۔ آبی پودا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایکویٹک ۔ آبی پودا یا جانور ۔ ایسے اجسام جو پانی میں رہتے ہوں ۔ زیر آب نشوونما پانے والی نباتات میں کائی ۔ الجی اور پانی کے اوپر تیرنے والے پودوں میں کنول سنبل آبی شامل ہیں ۔ سطح آب سے اوپر نشوونما پانے والوں میں واٹر للّی نمایاں ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

آبی پودے جو پانی کے قریب اُگیں ۔

🔹 Roman Urdu