English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Aqdas Name اقدس: پاکیزہ ۔ بہت مبارک ۔
Aqdes Name اقدس ۔ بزرگ ۔ پاکیزہ ۔ بہت پاک ۔ حرمت والا ۔ قدس کی جمع ۔
Aqeeb Name عقیب : پیروی کرنے والا ۔ پیچھے آنے والا ۔
Aqeed Name عقید ۔ عہدو پیمان کرنے والا گاڑھی بہنے والی چیز ۔
Aqeef Name عقیف ۔ کرش باغی ۔
Aqeel Name عقیل ۔ محبت کرنے والا ۔
Aqeela Name عقیلہ ۔ عقل والی ۔
Aqeeq Name عقیق ۔ ایک سرخ قیمتی پتھر ۔
Aqib Name عاقب ۔ نائب ۔
Aqid Name عاقد ۔ معاہدہ کرنے والا ۔
Aqida Name عاقدہ ۔ وعدہ کرنے والی ۔
Aqil Name عاقل ۔ عقلمند ۔
Aqila Name عاقلہ ۔ سمجھدار ۔ ہوشیار ۔ دانا ۔ عقلمند ۔ زیرک ۔ دانشمند ۔
Aqir Name عاقر : بانجھ عورت ۔ ریت کا اونچا ٹیلا ۔
Aqla Name عقلہ ۔ بند گتھی ۔
Aqlah Name عقلہ: گرہ ۔ بند ۔
Aqleem Name اقلیم ۔ سلطنت ۔ ولایت ۔ کرہ عرض کا ایک حصہ ۔
Aqlia Name عقلیہ ۔ دانشمند عورت عقلمند عورت سمجھدار عورت دانا عورت ۔
Aqmar Name اقمر ۔ چاند ۔
Aqmer Name چاند جیسے چہرے والی ۔
Aqool Name عقول : سمجھدار ۔ عقلمند ۔
Aqra Name اقراء ۔ پڑھو ۔
Aqrab Name اقرب ۔ قریب ہونا ۔ نزدیک ہونا ۔ پاس ہونا ۔ قربت ۔
Aqsa Name اقصیٰ: انتہا ۔ بعید ۔ کنارہ ۔ سرا ۔
Aqsat Name اقسط ۔ عدل کرنے والا ۔ بڑا عادل ۔
Aqseah Name اقسیہ: انتہائی فراخ ۔
Aqseer Name اقسیر: سوچ و بچار:
Aqua پانی ۔
Aqua board Noun پَن تَختَہ ۔ ہَتھوں والا پَن تَختَہ ۔ ايک مَوج تَختَہ ۔
Aqua cade Noun آبی کہفَہ ۔ آبی نُمائش ۔ غوطَہ خوری اور کَرتَب نُمائی کا اِہتَمام ہوتا ہے ۔