English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Aqua complex aqua complex a complex with water moecules as the ligands and example is the hexaaquairon feh2o62
Aqua fortis آیک ۔
Aqua fortis hno3 ایکوافورٹس ۔ شوربے کا مرتکز تیزاب ۔
Aqua lons ایکواآیونز ۔ آبی محلول میں پائے جانے والے ہائیڈریٹڈ میٹل کے آیونز ۔ مرکبات میں پائے جانے والے ہائیڈ ریٹڈ آیونز کے لیے بھی یہی اصطلاح استعمال ہوتی ہے ۔
Aqua lung Noun آب شُش ۔ آبی پھيپھڑا ۔ زيرِ آب سانس لينے کا آلَہ ۔
Aqua marine Adjective ایکوا میرین ۔ آب بحر ۔ سمندر کا پانی ۔
Aqua mephyton proprietary Noun فائٹومینا ڈیون کا تجارتی نام ۔
Aqua plane Noun آبی پُشتَہ ۔ جَل پُشتَہ ۔ آب تَخت ۔
Aqua pura خاص پانی ۔
Aqua regia Adjective ما ر الملو ک ۔ آب سلطا نی ۔ نا ئٹر وجن ا يسڑ ۔
Aqua regia latin for royal water a mixture of concentrated nitric and hydrochloric acid used to dissolve gold and other noble metals Phrase ماء الملوک ، آب سلطانی ، نائٹرک ایسڈ سوائے سونے اور پلاٹینم کے تمام دھاتوں کو حل کر لیتا ہے اور ان کی تکسید کرتا ہے ۔
Aqua vitae Noun ایک بہت تیز قِسم کی شراب خصوصاً برانڈی ۔
Aqua vitae Noun ایک بہت تیز قِسم کی شراب خصوصاً برانڈی ۔
Aquacade Noun پیراکی کا جشن ۔ جشن شناوری ۔ آبی نمائش جس میں غوطہ خوری اور پیراکی کا اہتمام ہوتا ہے ۔
Aquaculture Noun آبی پودوں یا حیوانات کی پرورش ۔ آب کاشت ۔
Aquadag tradename for a colloidal suspension of graphite used as an electrically conducting coatng Phrase ایکواڈیگ ، گریفائٹ کے کولائڈل سینشن کا تجارتی نام ہے ۔
Aquaduct or canal fallopian Noun قاذف نالی
Aquafortis Noun شورے کا تیزاب ۔ آب تیز ۔ قطرونی ترشہ ۔
Aquafortist Noun جو لکڑی پر کھودنے وغیرہ کا کام نائیٹرک ایسڈ سے کرتا ہے ۔
Aqualis pulsus Noun نبض متساوی الضربات
Aquall Noun verb اچانک زور کی آندھی ۔ جھکّڑ جس کے ساتھ بارش یا برف باری بھی ہو ۔ بے ہنگم آواز ۔ چیخ ۔ دہائی ۔ خصوصاً بچے کے زور سے رونے کی آواز ۔ مشکل ۔ چیخنا ۔ چلانا ۔ درد یا خوف کے مارے چیخ پڑنا ۔ بھیانک آواز نکالنا ۔
Aqualung Noun verb غوطہ خوروں کے سانس لینے کا اُٹھاوٴ آلہ جِسے پیٹھ پر باندھ لیتے ہیں ۔
Aquama rine Adjective اکیوا میرین ایک زرد رنگ کا جوہر ۔
Aquamarine Adjective ا يکو ا مير ين ۔ آب بحر ۔ بحر ی پا نی ۔
Aquamarine a blue green variety of beryl Phrase ایکوامیرین ، آب بحر ، ماءالجحر ، بحری پانی ، بیرل کی نیلگوں قسم ۔
Aquamata Adjective سکویمیٹا ۔ فلوسی جانور ۔ سانپ اور چھپکلیاں ۔
Aquamephyton Phrase دیکھو ۔
Aquamox Phrase دیکھو ۔
Aquanaut Noun آب نوردَہ ۔ خاص غوّاص ۔
Aquander Verb فضول خرچی کرنا ، اڑا دینا ، پھونک دینا ۔