aqua regia – Meaning and Explanation

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ما ر الملو ک ۔ آب سلطا نی ۔ نا ئٹر وجن ا يسڑ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ماءالمَلُوک ۔ آبِ سُلطانی ۔ شور نَمَک تيزاب ۔ زَر گُداز ۔ تيزابِ سُلطانی ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایکواریگیا ۔ آب سلطانی ۔ تیزاب سلطانی ہائیڈروکلورک ایسڈ اور نائٹرک ایسڈ کا محلول انتہائی تباہ کن ۔ اکال محلول ۔ یہ سونے اور پلٹینیم جیسی اعلی دھاتوں کو بھی تحلیل کر دیتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

آب سُلطانی ۔ ایک حِصّہ شورے کا تیزاب اور چار حِصّے نمک کا تیزاب ۔ اِس آمیزے میں سونا حل ہو جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

اکیوا ریژیا شورے کے تیزاب یعنی نائٹرک ایسڈ کا ایک حصہ اور ہائیڈروکلورک ایسڈ کے چار حصوں کا مرکب یہ سونا گلاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ماً الملوک ۔ نائٹرک ایسڈ سونے اور پلوٹینم کے علاوہ تمام دھاتوں کو تحلیل کرتا اور ان کی تکسید کرتا ہے ۔ ان دو دھاتوں کو حل کرنے کے لیے چار حصے مرتکز ہائیڈ رو کلورک ایسڈ اور ایک حصہ نائٹر ک ایسڈ لیا جاتا ہے ۔ اس محلول کو ایکوار یگیا ، ماً الملوک یا آب سلطانی کہا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu