English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Aptly named Verb مناسب طور پر کہلانا ۔
Aptness Noun مُناسِبَت ۔ طَباعی ۔ آمادگی ۔ موزُونِيَت ۔ رُجحان ۔
Aptote Noun وہ اسم جس کی حالتیں نہ ہوں ۔ غیر متصرف اسم ۔
Aptotic Adjective غیر متصرف ۔
Aptyalia رال کی کمی ۔
Aptyalism Noun تھوک (ریق) کا فقدان یا عدم
Apuapuncture Noun اشراب الما
Apuarium Noun پَن گھَر ۔ ماہی خانَہ ۔ ظَرقاب ۔ کوئی بَرتَن ، حَوض يا ظَرقاب وَغيرَہ ۔
Apublic man قومی خادم ۔ قومی کار کن ۔
Apud acts دوران کاروائی ۔ دوران عدالتی کاروائی ۔ عدالتی کاروائی میں ۔ عدالت میں ۔
Apud cell Noun خلیات کا گروہ جو حیاتی امونیائی مرکبات بناتا ہے یہ مرکبات اعصاب یا ہارمون کی ترسیل میں کام آتے ہیں
Apukoulut Adjective فن لینڈ کا ایک خصوصی مدرسہ ۔
Apus Noun بے پایہ یا بے اعضاء (مسخوط)
Apyogenic Noun جس کا سبب پیپ نہ بنے
Apyous پیپ کی عدم موجودگی ۔
Apyretic Adjective بلا تپ ۔ بے بخار ۔
Apyrexia Greek عدَم تَپ رَفَع بُخار ۔ بُخار کی غَیر موجُودگی
Apyrogen Noun ڈِسٹَلڈ واٹَر کی بَند شُدَہ شیشیاں
Apyrous Adjective جو آگ کے سامنے رکھنے سے تبدیل نہ ہو ۔
Aq dest aqua destillata
Aqa Name مالک ۔ حاکم ۔ آقا ۔
Aqab Name عقاب : مشہور شکاری پرندہ۔ باز ۔
Aqad Name عقد : ہار ۔ موتیوں کی لڑی ۔
Aqalah Name اقالہ:معافی چاہنا ۔
Aqasi Name آقاسی ۔ دیوان خانہ کا دروغہ ۔
Aqba Name عقبٰی ۔ عاقبت آخرت اگلا جہاں ۔
Aqbal Name اقبال ۔ ترقی اقرار ۔
Aqda Name عقدہ ۔ پاس قریب ۔
Aqdam Name اقدم ۔ غول سب سے پہلا ۔
Aqdar Name اقدار ۔ قدریں ۔ قدر کی جمع ۔