English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Aprosopia | Noun | بے چہرگی ، چہرے کا کلی یا جزوی فقدان |
| Aprotic | Adjective | بے پرو ٹانی ۔ |
| Aprotinin | Noun | بیل کے پھپھپڑوں سے حاصَل کردہ جوہر جو پِتے کے دَرد میں مُُفید ہے |
| Apse | Noun | محرابی طاق ۔ تاج ۔ جھَروکا ۔ |
| Apse line | Noun | محور اوج ۔ وہ خط جو کِسی حفیض سیارے کے مدار میں مرکز سے قریب ترین اور بعید ترین نُقطوں کو مِلاۓ ۔ |
| Apselaphesia | Adjective | لمس ابتری ۔ لمسی حس کی غیرتنظیمی حالت ۔ |
| Apselophesia | قوت لا مسہ کا فالج ۔ | |
| Apsidal | Adjective | محرابی ۔ محراب نما ۔ چھجّا نما ۔ |
| Apsides | Noun | کسی سیارے کے نقاط اوج و حضیض ۔ اوج و حضیض کا محور ۔ |
| Apsis | Noun | ایپسس ۔ |
| Apsithysia | Noun | کانا پھوسی نہ کر سکنا ، فقدان نجویٰٰ |
| Apsychia | بے ہوشی ۔ | |
| Apt | Adjective | دَرُست ۔ مَعقُول ۔ مُناسِب ۔ ذَہين ۔ زُود آموز ۔ |
| Apt to do something | Verb | کسی کام کو کرنے کی قدرتی صلاحیت ہونا ۔ |
| Apter | Adjective | بے پر ۔ ایسے کیڑے جِن کے پر نہیں ہوتے ۔ |
| Aptera | Noun | بے پر کیڑے ۔ بے بازو کیڑے ۔ |
| Apteral | Adjective | (حيوانِيات) بے پَر ۔ بے جَناح ۔ بے بازُو ۔ |
| Apteran | Adjective | بے بازو ۔ بے پنکھ ۔ بے پر ۔ |
| Apterium | Adjective | ایٹیرئیم ۔ بے بال ۔ پرندے کی جلد پر بالوں سے محروم قطع ۔ |
| Apteroid | Noun | وہ پرندہ جس کے بازو محض ابتدائی حالت میں ہوں ۔ |
| Apterous | Adjective | (حيوانِيات) بے پَر ۔ بَغير پَروں کے (جيسا کے بَعض حَشرات) |
| Aptery | Noun | بے بال و پر ہونا ۔ |
| Apterygota | Adjective | ایٹیریگوٹا ۔ بے پر حشرات ۔ پروں کے بغیر جوڑ دار پاوں والے غیر حبلی حشرات کی ذیلی جماعت ان کے دس پاوں ہوتے ہیں ۔ ابتدائی زمانے کے حشرات جن کے پر نہیں ہوتے تھے ۔ |
| Apteryx | Noun | بے پَرا ۔ لَنڈورا پَرِندَہ ۔ بے دُم پَرِندَہ ۔ |
| Aptin proprietary | Noun | الپر ینولول کا تجارتی نام ۔ |
| Aptitude | Adjective | رَغبَت ۔ صَلاحیَت ۔ جِسمانی یا ذہنی کام کَرنے کی قُدرَتی اہلیت |
| Aptitude man | Adjective | رجحان ۔ میلان ۔ |
| Aptitude test | Adjective | مخصوص کام کے لیے مطلوب مہارت پرکھنے کی آزمایش ۔ |
| Aptitude treatment interaction | Adjective | متعلم کے شخصی حضائص و میلانات اور تدریس و تعلم کے طریقوں میں تعامل باہمی ۔ |
| Aptly | Adverb | مُناسِب انداز ميں ۔ مُنصِفانَہ طَور پَر ۔ |