apterygota – Meaning and Explanation

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایٹیریگوٹا ۔ بے پر حشرات ۔ پروں کے بغیر جوڑ دار پاوں والے غیر حبلی حشرات کی ذیلی جماعت ان کے دس پاوں ہوتے ہیں ۔ ابتدائی زمانے کے حشرات جن کے پر نہیں ہوتے تھے ۔

🔹 Roman Urdu