English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Approver | Noun | صاد کُنِندَہ ۔ پَسَند کَرنے والا ۔ مَنظُوری دينے والا ۔ |
| Approvingly | Adverb | صاد کَرتے ہُوئے ۔ مَنظوری ديتے ہُوئے ۔ |
| Approw | Verb | نفع حاصل کرنا ۔ |
| Approwement | Noun | نفع حاصل کرنے کا عمل ۔ منافع ۔ |
| Approx | Adjective | تقریبا لگ بھگ ۔ |
| Approximal | Noun | قریبی |
| Approximatcly nearly | تقریباً ، اندازاً ، قریب قریب ۔ | |
| Approximate | قریب پہنچانا لگ بھگ ہونا ۔ | |
| Approximate method | Noun | تقریبی طریقہ ۔ |
| Approximate stock account | Noun | اندازیہ اسٹاک کھاتا ۔ |
| Approximated | قریب پہنچایا لگ بھگ ہوا ۔ | |
| Approximately | Adverb | تَقريباً ۔ تَخميناً ۔ لَگ بھَگ ۔ |
| Approximation | Noun | قُربَت ۔ تَقريب ۔ قَريب لانے کا عمَل ۔ اندازَہ ۔ |
| Approximative | Adjective | قریب قریب ۔ لگ بھگ ۔ قریب ترین ۔ قریبی اندازے سے ۔ |
| Approximatively | Adverb | اندازاً ۔ تخمیناً ۔ لگ بھگ ۔ قریب قریب ۔ |
| Approximativeness | Noun verb | قریب قریب ہونا ۔ قربت ۔ تقرب ۔ |
| Approximator | Noun | نزدیک لانے والا ۔ نزدیک کرنے والا ۔ پاس لانے والا ۔ |
| Approximity | قربت نزدیکی ۔ | |
| Appui | Verb | ٹیک لگانا ۔ تھوہی لگانا اور ٹہرانا ۔ فوجوں کو اس مقام پر ٹہرانا جہاں پشت پناہی ہو ۔ |
| Appulse | Noun | چَڑھ دوڑ ۔ قَريب رَسمی ۔ دَرآويخت ۔ ٹَکَر ۔ ٹھوکَر ۔ |
| Appulsion | Noun | تَصادُم ۔ لَگَن ۔ |
| Appulsive | Adjective | مُتصادَم ۔ لَگَن ميں ۔ |
| Appurtenance | Noun | حاشِيَہ ۔ مَلزُوم ۔ مُتعلِق ۔ لَواحِق ۔ |
| Appurtenances | سازو ، سامان ، لوز مات ، متعلقات ۔ | |
| Appurtenant | Adjective | مملوکہ ۔ مُتعلِق ۔ لازمی ۔ |
| Apractic | Noun | بے بصیرت |
| Apraxia | Greek | فاسَد فِعلی ۔ بے بَصیرتی ۔ موثر طور پر نِبَٹنے کے لیے ناقابَل |
| Apraxic | Adjective | فَساد فعل کا شِکار يا اُس سے مُتعلِق ۔ |
| Apres ski | — | — |
| Aprexia | Adjective | فسادفعل ۔ ناکارہ پن ۔ زہنی صدمےکی وجہ سےاشیاکوسلیقہ سےاستمعال کرنےکی صلاحیت نہ رکھنا ۔ |