English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Apontopera Adjective ایپونٹو پیرا ۔ کولم بولا حشرات کے طبقہ کا پرانا نام ۔
Apoop Adverb جہاز کے عقب میں ۔
Apopathetic Noun برروردی ۔ مگران کی طرف مائل نہیں ہوتا
Apopemptic Adjective الوداعی ۔ رخصتی ۔
Apopetalous Adjective جس کی پنکھریاں جدا ہوں ۔
Apophasis Noun ایک صنعت خطابی جس میں ہم اس چیز سے انکار کرنے یا اس کو چھوڑ کر گزر جانے کا بہانہ بناتے ہیں ۔
Apophony Noun ابلاوٹ ۔
Apophraxis Noun بندش حیض
Apophthegm Noun بلیغ ۔ پُر مغزبات ۔ قول ناطق ۔
Apophthegmatic Adjective حکیمانہ ۔ پُر مغز ۔
Apophthegmatically Adverb جامع و مانع طریقہ پر ۔ مخصوص طریقے سے مانع کرنے کے طور پر ۔
Apophthegmatist Noun جامع کلمہ کا بنانیوالا ۔
Apophthegmatize Verb پُر مغز کلمہ بولنا یا لکھنا
Apophvsis Noun غیر قدرتی آبھار خصوصا ہڈی کا ۔
Apophyge Noun فن تعمیرات کی ایک اصطلاح ۔ ستون کا وہ حصہ جہاں وہ اپنی بنیاد سے نکلتا ہے ۔
Apophylactic Noun استہدانی
Apophyllite Noun چونے اور پوٹاس کا آب دار سلیکیٹ جس میں تھوڑا فلورین بھی رہتا ہے ۔
Apophyseal Noun بروں نامی
Apophysial Adjective اپوفیسس کی طرح کا یا اس سے متعلق ۔
Apophysis ہڈی کا غیر قدرتی ابھار ۔
Apophysitis Noun ہڈی کے بڑھے ہوئے حصہ یا سوجن میں سوزش
Apoplasmia Noun قلت پلازما
Apoplectic مرگی کا تشنج ۔
Apoplectic apoplectical
Apoplectic stroke Noun مرگی ، صرع
Apoplectically Adverb سکتہ زدگی سے ۔ مرگی کی بیماری سے ۔
Apoplectiform Adjective کمزوری یا فالج کا اچانک حملہ جو جسم کے ایک طرف پر ہوتا ہے ۔ یہ دماغ کی طرف جانے والے خون کے بہاوء میں رکاوٹ کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ اصل نقص دل یا خُون کی نالیوں میں ہوتا ہے اور دماغ پر اس کے اثرات ثانوی ہوتے ہیں ۔
Apoplex nervous Noun سکتہ بخاریہ
Apoplexia Noun سبکتہ ، موت کی مانند بے ہوشی
Apoplexy Noun لقوہ ۔ سکتہ ۔ مرگی ۔