English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Apheliotropic Noun شمسی گریز ۔ ایسا پودا جِس کا رُخ سُورج سے اُلٹی طرف کو مُڑ جاۓ ۔
Apheliotropically Adverb شمس گریزانہ ۔
Apheliotropism Noun شمس گریزی ۔
Aphemia Adjective نالفظی ۔ ہیجان یاخلیلِ اعصاب کی وجہ ۔
Aphemic Adjective فقدان نطقی یا فقدان نطقی کا ۔
Aphephobia چھوئے جانے کا خوف ۔
Apheresis Noun معطی سے خون لینا اور پھر دوبارہ اسی کو لگا دینا (خون میں سے پلازما،سفید جسیمے اور پلٹ لٹس وغیرہ نکالنے کے بعد)
Aphesiology Noun علم الاحتباس نطق
Aphesis Noun سَقُوطِ حَرفِ اوَّل ۔ اِبتِدائی حَرفِ عِلَّت يا بے تاکيد رُکَن کا سَقُوط ۔
Apheta Adjective انقطاع صوت ۔ بے صدائی ۔ بے صدا ۔ لا صوتی ۔
Aphetic Adjective جِس کا حَرفِ اوَّل ساقَط کَر دِيا گَيا ہو ۔
Aphetical Adjective حیات بخش ۔
Aphetically Adverb ابتدائی مصوتی حذف کے طور پر ۔ سرسقاطی کے طور پر ۔
Aphetism Noun ابتدائی مصوتی حذف سے بنا ہوا کوئی لفظ ۔
Aphetize Verb لفظ کے شروع سے کسی غیر تکیہ دار ہجا کا حذف کرنا ۔
Aphid Adjective ایفیڈ ایفیس ۔ روکھ ۔ جون ۔ تیلی ۔ فصلی کیڑے ۔ سبز مکھی یا تیلی یا قملہ سبزا نہیں پودوں کی جوئیں بھی کہتے ہیں ۔
Aphidian Noun adjective روکھ جوں سے متعلق ۔
Aphididae Adjective ایفی ڈیڈا ۔ سبز مکھی ۔ سبز مکھیوں کا ایک خاندان چھوٹے چھوٹے نازک حشرات عموما پھولوں کی پیندیوں میں ہجوم کیے ہوئے ہوتے ہیں ۔
Aphidiphagous Adjective روکھ جوں کھانے والا ۔ تیلی خور ۔
Aphidologist Noun روکھ جوں کا علم رکھنے والا ۔
Aphilanthropy Noun انسان بیزاری ۔ آدم بیزاری ۔ مالیخولیا کی ایک قسم جس میں مریض گوشہ نشینی یا تنہائی کو ترجیح دیتا ہے ۔
Aphimesthesia Noun بے ادراکی کلمہ
Aphis Noun کَملَہ ۔ رُکھ جُوں ۔ تيلی ۔
Aphis lion Adjective ایفس لائن ۔ سبز مکھی اور تتلیا کھانے والا حشرہ جھالر پنکھ حشرہ کا پرانا نام ۔
Aphis sugar
Aphislaphides Noun سیاہ ۔ بھُورے رنگ کا چھوٹا سا کیڑا جو پودوں پر رہتا ہے ۔
Aphislion aphidlion
Aphlogistic Adjective بے شعلہ ۔
Aphone Noun اے صوت ۔
Aphoneme Noun اے صوتیہ ۔