English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Apetalousness Noun بے پَتِيا ۔ بے بَرگی ۔
Apex Noun چوٹی ۔ بُلند ترین سِرا ۔
Apex bank Noun چوٹی کا بینک ۔
Apex beat Noun راسی ضرب ، اوپر لگنے والی ضرب بستر ، سہارا دینے والی چند یا بافت
Apex cardiogram Noun سینہ کے اوپر سے دل کی چوٹی کی طرف سے دل کی حالت کا جاننا
Apex root Noun نوک بن (دندان)
Apexed Adjective نوکیلا ۔
Apgar score Noun امریکن ڈاکٹر ورجینیا ایپگر کا اختیار کردہ طریقہ کار جس کی مدد سے نو زائیدہ بچے کی حالت کا تجزیہ کیا جاتا ہے ۔
Apgeeaw j Noun ا وج ۔بلند تر ین مقا م ۔ منتہا ۔
Aph Grammar جزو ترکیبی بمعنی الگ ۔ دور ۔
Apha chymo trypsin
Aphacia aphakia
Aphaeresis apheresis
Aphagia Noun نگل نہ سکنا
Aphagic Adjective آنکھ کے عدسے کی غیر موجودگی ایسا موتیا بندکے آپریشن کے بعد ہوتا ہے ۔
Aphakia Noun لاعدسیّت ۔ کسی زخم ۔ یااپریشن سےآنکھ میں پائےجانےوالےعدسہ کامعدوم ہوجانا ۔
Aphakic Adjective ضائع شدہ آنکھ والا
Aphakic glaucoma لاعدسیت، قلمی عدسے کے فقدان سے ہونیوالا گلوکوما
Aphalangia Noun ہاتھ یا پیر کی انگلیوں کا نہ ہونا
Aphaniptera Noun کیڑوں کا ایک چھوٹا سا خاندان جس میں بجاۓ بازو کے ابتدائی فلس ہوتے ہیں ۔
Aphanipterous Adjective بازو کے بجاۓ ابتدائی فلس رکھنے والے سے متعلق ۔ نہاں پرہ ۔ نہاں جناحہ ۔
Aphanisis Verb شبہوترسی ۔ جنسی لزت حاصل کرنےکی طاقت کوکھودینےکاڈر ۔
Aphanite Noun باريک دانوں والی آتَشيں چَٹان جِس کے ذَرّے آنکھ سے نَظَر نَہيں آتے ۔
Aphanitic Adjective ايسی چَٹان سے مُتعلِق يا مانِند ۔
Aphanozygous Adjective جس کے جبڑے کی ہڈی اُوپر سے معلوم نہ ہوتی ہو ۔
Aphasia قوت گوبائی کا سلب ہو جانا ۔
Aphasic Adjective فاتر النطق ۔
Aphelion Noun اوج شمسی ۔ سیارے کے مدار کا وہ مقام جہاں وہ آفتاب سے دُور ترین ہوتا ہے ۔
Aphelion the point in the orbit of a planet or other body orbiting the sun at which it is farthest from the sun Phrase اوج الشمّس ، کسی ایسے سیارے کے مدارمیں وقت یا نقطہ جب سورج سے دور ترین ہو ۔
Aphelion the tim Noun اَوج الشمس۔