English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Apepi Noun اپوپھس ۔
Apepsia ضعف معدہ ۔
Apepsy Noun قوت ہاضمہ کا فقدان ۔ ضعف معدہ ۔
Aper se غیر معمولی ، امن کا پیامبر ، الیکشن سے جیتنا ۔
Apercu Noun سَرسَری نَظَر ۔ ايک جھَلَک ۔ سَرسَری جائزَہ ۔ طائرانَہ نَظَر ۔
Aperi odic Adjective کسی آلے کی سوئی جو ادھر اُدھر حرکت کے بغیر اگر برقی مزاحمت کم ہو تو برقی رو آگے پیچھے ہو سکتی ہے ۔
Aperient ہلکا جلاب ۔
Aperients Noun آنت کی پیریسٹالٹک حرکات کی غیر موجودگی جو چھوٹی آنت کی خرابی کی نشانی ہے ۔
Aperiodic Adjective غَير دَوری ۔ جو باری کا نَہ ہو (جيسے بُخار) بے قاعِدَہ ۔ بے نوبَت ۔
Aperistalsis Greek l quod vide عدَم حَرکَت ویرانی ۔ آنت میں پیر سٹالٹَک حَرکَت کی غَیر موجُودگی
Aperitif Noun الکحَلی شَراب کی کوئی قِسم ۔
Aperitive Adjective ملین ۔ قبض کشا ۔ جلاب ۔ جلاب آور ۔
Apert Adjective عیاں ۔ نمایاں ۔ ظاہر ۔ واضح ۔
Apert s syndrome
Apert syndrome Noun کھوپڑی کا پیدائیشی نقص جس میں ہاتھوں میں بھی نقص جس میں ہاتھوں میں بھی نقص ہوتا ہے ۔
Apertometer Noun خوردبین کا وہ لگا ہوا آلہ ۔
Apertongnathia Noun کھلم کھلا کاٹنا یا کسی جانور کا جسم کے واضح نمایاں حصہ پر کاٹنا
Apertura Noun شگاف ، روزن ،سوراخ (لاطینی)
Aperture Noun سوراخ ۔ شگاف ۔
Aperture an opening in an instrument throuh which light or other electromagnetic radiation may propagate
Aperture angle Noun روزن زاویہ ۔
Aperture grill Noun اپرچر گرل ۔ سی آڑ ٹی (کیتھورڈ رے ٹیوب ) کی ایک قسم ۔ یہ کمپیوٹرز مانیٹرز میں استعمال ہوتی ہے جن میں باریک اور کم فاصلے پر لگی عمودی تاریں انفرادی پکسلز کو تنہا رکھنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔
Aperture of angle Noun زاویہ روزن
Aperture of lense Noun لینسوں کا روزن ۔
Aperture of mirror Noun آئینے کا روزن ۔
Aperture opening
Aperture synthesis Noun شگا فی تا لیف۔
Apery Adjective ایپری ۔ بوزنہ خانہ ۔ بندر بستی ۔ بندروں کی کالونی ۔ بندروں جیسی حرکات ۔
Apetaloid Adjective بے پتیا کی شکل کا ۔
Apetalous Adjective (نَباتِيات) بے گُل بَرگ ۔ بے پَنکھڑی ۔ بے پَنکھ ۔ بے پتِيا ۔