English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Apathic Noun بے حس
Apathism Noun مرض بے حسی
Apathist Noun سرد مہری کا عادی ۔ بے پروا ۔
Apathy بے حسی ، بے پروائی ۔
Apatidae Adjective اپاٹیڈا ۔ چوب خور ۔ حلقوی حشرات کا پرانا نام ۔ بھونروں کا خاندان ان کا جسم گول لمبوترا اور سر عموما خمیدہ اور سینے کے اگلے حصہ میں ڈھانپا رہتا ہے ۔ گرے ہوئے درختوں اور خشک لکڑیوں کو اپنی خوراک بناتا ہے ۔
Apatite Noun کيلشِیَم فلور و فاسفيٹ ۔ جِس میں چُونے کا فاسفيٹ زِيادہ ہوتا ہے ۔
Apatite a mineral composed of the decayed and compressed remains of bones with chemical composition ca5po43x where is f ci or oh
Apatite ca5 po43 f
Apatite deposition Noun الحاقی بافتوں میں خرابی
Apc Adjective امریکہ میں اعلی پیشہ ورانہ سند کو کہتے ہیں ۔
Apcopate Verb تَرخيم کَرنا ۔ کِسی لَفظ کے آخِر کا جُزو حَذَف کَر دينا ۔
Ape Noun چمپنیزی ۔ گوریلا ۔
Ape fissure Noun قردمی شقاق
Ape hand Noun انگوٹھے کے ساتھ مستقل اضاف ، بندر جیسا ہاتھ
Ape hood
Ape man Adjective ایپ مین ۔ بندر آدم ۔ ابتدائی نوع جو معدوم ہو چکی ہے ۔ اس میں بندوں اور انسانوں کی صفات موجود تھیں ۔
Ape man Adjective ایپ مین ۔ بندر آدم ۔ ابتدائی نوع جو معدوم ہو چکی ہے ۔ اس میں بندوں اور انسانوں کی صفات موجود تھیں ۔
Apeak Adjective adverb نوک پَر ۔ آر پار ہونے کے انداز ميں ۔
Aped Adjective جعلی ۔
Apeiron Noun لا تعین ۔
Apella سر ذکر کا ننگا پن ۔
Apelles Noun سکندر اعظم کے عہد کا ایک یونانی مصور ۔ ایک ماہر مصور ۔
Apellous Noun بے جلد
Apendicectomy Noun آپرَیشَن کے ذَریعے اپینڈَکس کا اخرَاج
Apendicitis Noun بارَہ انگَشتی آنت میں سوزِش یا وَرم
Apendix Adjective ضمیہ ۔ اضافہ شدہ کوئی چیز ۔
Apennine culture Noun اے پی نائن تہذیب ۔
Apenteric Noun آنتوں سے خارج شدہ
Apenthesis Noun در لفظی تبدیلی ۔
Apeograph Noun بن دنداں نگار