aperture grill – Meaning and Explanation

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

اپرچر گرل ۔ سی آڑ ٹی (کیتھورڈ رے ٹیوب ) کی ایک قسم ۔ یہ کمپیوٹرز مانیٹرز میں استعمال ہوتی ہے جن میں باریک اور کم فاصلے پر لگی عمودی تاریں انفرادی پکسلز کو تنہا رکھنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu